آم پھلوں کا بادشاہ

Posted on at



آم  کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے . اور یہ بات بلکل درست ہے  کے کوئی اور پھل اس کے برابری نہیں کر سکتا نہ تو ذائقے میں اس کا کوئی سانی ہے  اور  نہ ہی رنگ و خوشبو  میں .اس کے سب سےخاص بات یہ ہ کہ یہ صحت کے لیے بہت فائدہ مندہ ہے اور بہت ساری نئئ کھانوں کی ترکیبوں میں اس کو بنیادی اجزا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے



یہ موسمی گرما کا سب سے مشور پھل ہے . خیال  کیاجاتا ہ کے اس  پھل کے درخت  کی ابتدا  برصغیر میں ھمالیہ کے میدانوں سے ہوئی. یہ پھل گرم میدانی علا کوں میں پایاجاتا  ہے .  درخت کی لمبائی ٩٠ فیٹ تک  ہو سکتے ہے .آم  کو کچا اور پکا دونوں  طرح سے استعمال کیا جاتا ہے .کچے  آم  کا ذائقہ کھٹا  ہوتا ہ ور یہ سخت   ہے .جب کے پکا ہوا آم کا ذائقہ  میٹھا اور نرم ہوتا ہے. گرمیاں ور ام ایک دوسرے کے بگیر نامکمل سمجھے جاتے ہیںکتچے آم کا رنگ ہرا ہوتا ہے . جب کے پکے ہوے آم کا رنگ پیلا ،لال،ملٹاتی اور جامنی ہو سکتا ہے



کتچے آم اچار بنانے  کے کام  اتا ہے اور بہت ساری  کھانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے. پکا ہوا آم ایسے ب کھایا جاتا ہے اور اس کے  ساتھ ساتھ میلک شیک ور دیگر مشروب اور میٹھے بنانے میں استعمال ہوتا ہے. .. 
 آم مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ صحت بخش بھی ہے.کتچے آم میں وٹامن بی پکے آم کے نسبت زدہ پایا جاتا ہے.کتچے آم کے اندر بہت سارے امراض کے خلاف کوتے مدافیت  پایی جاتے ہے. اور بہت ساری امراض کا علاج بی ہے. کتچے آم کو بہت زیادہ کھانا بھی صحت کے لیے ٹیک نہیں ہے



آم دنیا کے گرم علا قو ں میں پایا جاتا ہے . یہ  پاکستان ،انڈیا ،بنگلہ دیش اور چین وغیرہ   میں   پایا جاتا ہے .پاکستان  میں دنیا  کے  عمدہ  آم  پاے  جاتے ہیں .آم ایک ایسا پھل ہے جس کے ساتھ کسی اور اضافی چیز  کی  ضرورت نہیں ہوتی . یہ ایک مکمل غذا ہے .یہ فروٹ سلاد میں استعمال ہوتا ہے .   . 
پاکستان  میں قلمی  آم  کی ٤٩اقسام اور دیسی آم کی   تقریباً ١٠٠٠  سے  زیادہ  اقسام  پا ئی  جاتی ہیں  .  جن  میں  زعفران ،  ترایام ،  چونسا ، انور نٹور ،  دوسیری ، لنگڑا ، سندھڑی ، الماس، سنہرا ، دسہری ، نیلم وغیرہ  شامل ہیں



بلاگ پڑھنے کا شکریہ


 


.اگر اپ میرے مزید بلاگ پڑھنا چاہتے ہیں تو درج ذیل لنک پر کلک کریں .


 


http://www.filmannex.com/sidra-asif/blog_post


 


سدرہ آصف



بلاگر فلم انیکس . .


 



About the author

sidra-asif

I am student of MCs and doing short eassy and story writing since i join college . Now i join blog writing through film annex so that i can share my ideas with other and earn some money for my studies .

Subscribe 0
160