حکومت کی نئی چال

Posted on at


ہماری حکومت تو ویسے بھی بدنام ہے ہی اور کیوں نہ ہو کام ہی ایسے ہوتے ہیں جو بھی اقتدار میں اتا ہے مشرف کو دیکھ لیں زرداری ،کو دیکھ لیں یہ تو تھے ہی حرام خور اب سے دیکھ لیں نواز شریف صاھب کو انہوں نے جو ووعدہ کیا وو تو پورا نہیں ہوا البتہ عوام جو کہ ہر کسی کی باتوں میں آ جاتی ہے جیسا کہ پہلے بہت سی باتیں کر کے حکمران ووٹ لے لیتے ہیں انھیں بہت سے خواب دکھا کر

لیکن جب وو اقتدار میں اتے ہیں تو ؤ غریب عوام کو پہچانتے ہی نہیں کہ آج انہی کی بدولت وو اس مقام پر پوھنچے ہیں اگر ہم لوگ ہماری عوام جو کہ انہی لوگوں کو جو کے بھیک مانگے کے لائک ہوتے ہیں انھیں سر پر بیٹھا دیتے ہیں اور وو ایک خوفناک درندے کی طرح ہمارے لوگوں پر ظلم کرتے رہتے ہیں کیوں کہ انھیں ووٹ دیا جاتا ہے نہ آج تک آپ لوگ مجھے بتائیں کیا جو بھی حکومت آیی ہے اس نے ہمیں کیا فائدہ دیا ہے بلکہ ہر حکومت آتی ہے اور بجاۓ اس کے کہ غریب عوام کے لئے آسانیاں پیدا کرے الٹا مشکلات بڑھا دیتی ہے

آپ گندم کی فصل سے ہی اندازہ لگا لیں کچھ عرصہ پہلے تک گندم کتنی مہنگی تھی اب حکومت کی نئی چال دیکھ لیں کہ جب گندم کی فصل پک کر تیار ہو چکی ہے تو حکومت نے اس مزدور کر فائدہ سوچنے کے بجاۓ اپنا فائدہ سوچا اور گندم کی فصل کا ریٹ بہت ہی کم کر دیا ہے اور جب گندم سستے داموں بک جاۓ گی تو حکومت اپنی ملیں بھر دینگی اور جب گندم کی فصل تمام علاقوں سے ختم ہو جاۓ گی تو بعد میں رہ جائینگے ہم جن کو ووہی آٹا جو کہ اب ٧ سو روپے کا ہے وو ١٢ سو میں دیا جاۓ گا جو کہ بہت بڑی زیادتی ہے نہ انصافی ہے ہمارے ساتھ بھی اور ہمارے کسانوں کے ساتھ بھی

میری یہی گزارش ہے اپنے کسان بھائیوں سے کہ آپ اپنے حق کے خلاف احتجاج کریں اور حکومت کو گندم نہ بیچیں جب تک کہ حکومت آپ کو آپ کا حق سہی طرح سے نہیں دیتی اور حکومت سے میری اپیل ہے کہ آپ بھی ہم لوگوں پر ہمارے پاکستان کی عوام پر اتنا ظلم نہ کریں ورنہ ایک دن ایسا آیئے گا کہ آپ ہماری عوام ہمارے لوگوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائینگے انشاللہ 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160