ریفلیکٹرز کا تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پارٹ ۳

Posted on at


اینگل ریفلیکٹرز۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔  ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔  ۔۔ ۔  ۔ ۔ ۔۔  ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ 



جہاں ریفلیکٹر سے  نکلنے والی روشنی کو کسی مخصوص زاویے پر ڈال کر کسی خاص چیز کو نمایاں کرنا درکار ہو وہاں اینگل ریفلیکٹر استعمال کئے جاتے ہیں اس قسم کے ریفلیکٹر کو مع اس کی پولر کرؤ سے ہوتا ہے۔ان ریفلیکٹر کو عمودی پلین کی لائیٹنگ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ سوئچ بورڈز شو وغیرہ کی سائیڈ لائٹنگ کے لئے مناسب اور موزوں ہوتے ہیں۔کیونکہ یہ عمودی پلین میں لائٹ کی فارورڈ پروجیکشن دیتے ہیں۔اور لائٹ کو افقی پلین میں پھیلاتے ہیں۔



مثال کے طور پر اگر کسی ورکشاپ میں کنسٹر یٹنگ ریفلیکٹر استعمال کیا گیا ہو تو اس صورت میں ورکنگ پلین پر مناسب مقدار روشنی حاصل ہوتی ہے لیکن ورکشاپ کی دیواروں اور چھتوں پر روشنی بہت کم مقدار میں جاتی ہے۔اس طرح ورکشاپ میں دیواروں اور چھتوں کو مناسب حد تک روشن رکھنے کے لئے اینگل ریفلیکٹر استعمال کئے جاتے ہیں



پالو فین ریفلیکٹر ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔   ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔  ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔



اس قسم کے ریفلیکٹر ہبت اچے ہوتے ہیں ان ریفلیکٹر کو وہاں پر استعمال کیا جاتا ہے جہاں پر بڑی شدید وسیع روشنی یا فوکسنگ لائٹ ڈسٹری بیوشن کی ضرورت ہو ایک لینز پلیٹ ریفلیکٹر اور لیمپ کے ایک بصری ہوتا ہے۔ یہ ریفلیکٹر بہت اعلی قسم کا لائٹ کنٹرول مہیا کرتے ہیں اور مختلف تعمیراتی منصوبہ جات مناسبت سے آسانی سے مٹ ہو کی خصوصیات رکھتے ہیں اور ان ریفلیکٹر کی کارگردگی اچھی ہوتی ہے




About the author

160