آنکھوں کو خوبصورت بنانے کیلئے کاجل کا استعمال

Posted on at


آنکھ کسی کے دل منے جگہ بنانے کا راستہ ہے جس قدر آنکھیں خوبصورت ھوں گی اتنی ہی پر کشش بھی ھوں گی کاجل بےشک ہماری آنکھوں کو رعنائی بخشتا ہے اور جاذب نظر بناتا ہے آیی میک اپ میں کاجل کا استعمال خاصی اہمیت کا حامل ہے


کاجل کی ایک بریک سے دھار نہ صرف آپ کی آنکھوں کو نمایاں کرتی ہے- بلکہ آپ کے چہرے کو چمک اور رونق بھی بخشتی ہے- چہرے کی خوبصورتی میں اضافے کیلیے اور اپنی تعبی خصوصیات کی بنا پر کاجل صریوں سے خواتین میں بیحد مقبول ہے کاجل انکھوں کی مختلف بیماریوں کے علاج کیلئے بھی بے حد کارآمد ہے


اس ضمن میں ہم آپ کو کاجل لگانے کے بہترین طریقے بتا رہی ہیں جن سے نہ صرف آپ کی آنکھیں نرم تاثر دیں گی بلکہ چہرہ بے حد خوشنما لگے گا


١: کاجل لگانے سے پھلے آپ آنکھوں کو ایسے دھویں کہ آپ کی پلکیں پوری طرح صاف ہو جائیں اور آپ کو کاجل لگانے میں کوئی دشواری نہ ہو


٢: پھر اگر آپ اپنی آنکھوں کے گرد کی جلد خشک محسوس کریں تو کسی ہلکے سے موسچرآئیزنگ لوشن سے آنکھوں کے گرد آہستگی سے مساج کریں اور اگے آپکی آنکھوں جے گرد جلد ایلی ہے تو آپ فیس پاوڈر کا استعمال بھی کر سکتی ہیں یا ٹشو کے ذریعے سے اضافی آئل صاف کر سکتی ہیں


٣: اس کے بعد احتیاط کے ساتھ آنکھ کے پپوٹے کو نیچے کی جانب سے اس طرح کریں کہ آپ کی آنکھ کے پپوٹے کی اندرونی لکیر واضح ہونے لگے


٤: پھر کاجل کو ہاتھوں کے انگلیوں کی مدد سے اپنی آنکھ کے پپوٹے کے اندرونی کنارے پر لگائیں- اس جے علاوہ آپ آئی پسل کو نے اس ضمن میں استعمال کر سکتے ہیں- لیکن اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ آئی پنسل نوک بہت زیادہ سخت نہ ہو کہ آپ کی آنکھ کو کوئی نقصان ہو


٥: چوٹی آنکھ کو بڑا ککھانے کے  لئے آپ آنکھیں کے پپوٹے کے اندرونی حصے سے بیرونی حصے تک دو سے ٹیم بار پھیریں- اس سے آپ کی آنکھیں زیادہ نمایاں اور خوبصورت لگیں گی


:نرم و ملام احساس کیلئے


کاجل یا آئی پسل کا استعمال آپ اپنی آنکھ کے پپوٹے کے اپروی جانب بھی بآسانی لگا سکتی ہیں – انکھیوں میں مرن تاثر کیلئے آپ اپنی مرضی لی مطابق کاجل کی دھار کے لمبائی منختب کر سکتی ہیں- جیساکہ آپ کاجل کو اپنی آنکھ کو مکمل لمبائی کے مطابق بھی لگا سکتی ہیں یا پھر اسے آنکھ کے ¾ ، ½ یا پھر ¼ نسے پر بھی لگا سکتی ہیں – جس سے آپ کی آنکھ بیحد خوبصورت اور خوشنما لگے گی


کاجل کو بآسانی گھر میں تیار کیا جا سکتا ہے لیکن آجکل کے جدید دور میں آئی لائز اور آئی پسل جو کہ بازار میں لیکود فارم میں بھی دستیاب ہیں بآسانی مل جاتے ہیں



About the author

DarkSparrow

Well..... Leave it ....

Subscribe 0
160