کھیرا اور صحت

Posted on at


 

کھیرا جیسے انگریزی زبان میں کوکمبر کہا جاتا ہے پوری دنیا میں آرام سے مل جاتا ہے اور پاکستان میں بھی یہ ہر گھر میں استعمال ہوتا ہے . اس ہری  سبزی میں قدرت نے بے پناہ فوائد رکھے ہے کھیرا نہ صرف گھر میں کھانوں کی لذت کو بڑھاتا ہے اور سلاد کے طور پر استعمال ہوتا ہے بلکہ یہ بہت سی بیماریوں کے لئے بھی کارآمد ہے اور اسے خوبصورتی کے لئے بناے گئے ٹوٹکوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے.

کھیروں کا سب سے اہم فائدہ کہ یہ گردوں کی بیماریوں کے لئے بہت اچھے ہے اس میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے گردوں کے کم کرنے کی صلاحیت بڑھتی ہے اس کے علاوہ اسی پانی کی وجہ سے گردوں میں موجود پٹری بھی ختم ہو جاتی ہے. کھیرا مثانے کی بیماریوں کے لئے بھی بہت اچھا ہوتا ہے کھیرے میں کلوریز کی مقدار بھی کم ہوتی ہے جس کی وجہ سے  کلوسٹرول کے مریضوں کے لئے کھیرا بہت اچھا ہے

کھیرا قبض کے لئے بھی بہت اچھا ہے اور یہ ہر طرح کی قبض ختم کرتا ہے. نہ سفر کھیرے کا جوس بلکہ اس کے بیج بھی بہت کارآمد ہے کھیرے کے بیجوں کو پیٹ میں سے کیڑے ختم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے  



About the author

160