کیا تم ایلویش(جنوں کی زبان) بولتے ہو؟ مرتب شدہ زبانوں کی کہانی کتابوں ، فلموں اور ٹی وی پروگراموں میں ہوتی ہے۔

Posted on at

This post is also available in:

مجھے ہمیشہ سے متاثر کیا ہے کچھ قلم نگاروں کے پرکشش شخصیت اور انکی قابلیت جو ایک نئ دنیا اور مقدس جگہیں بناتے ہیں ۔ میرے خیال میں مثال کے طور پر ٹالکین یا جےکے رولنگ ہیں۔ ساتھ ساتھ نئے خاص جگہیں اور دنیا بناتے ہیں،  وہ بھی زبانوں کے ساتھ لا ئیں ہیں  اپنے قواعد و ضوابط، حروف تہجی اور لکھنے کے طریقے۔ جب تالکین کے تخلیق شدہ زبانوں پہ تخقیق کرتے ہیں، میں اس نتیجے پر پہنچا کہ واقعی اس نے ہی اسے پہلے ایجاد کیا ہے، اور پھر ان میں سے انکی کہانیاں بنائی۔ یہ اتبی بڑی حیرانگی کی بات نہیں ہے کہ تالکین ایک فلسفی تھا اور اس نے وہ زبانیں پڑھیں جو تاریخی زرائعے میں لکھی گئی ہیں۔

ان میں سے ایک وسعی مرتب زبان  جو اس نے تخلیق کی  ایلویش ہے(جنوں کی زبان)، جو فنش سے بہت زیادہ متاثر ہوا ۔ کچھ خواہش مند حضرات دور سے ان زبانوں کو سیکھنیں کی کوشش کریں گے۔  جسا کہ مثال کے طور پر کلین گون ، زبان جو بولی ایپونائم ریس نے سٹار ٹریک یونیورس میں۔ حواہش مند حضرات کے استعمال کئے گئے زبانوں کو اکثر ٹی وی شو بینگ بانگ تھیوری نے مقبول کیاجس میں اکثر کردارنے گیم کھیلا جس کو  سٹار ٹریک اور کلین گون کے الفاظ نے متاثر کیا۔

کچھ عرصے میں زیادہ زبانیں دہرائی گئی  ٹی وی پر، گیم آف تھرون کیساتھ، جو کہ لارڈ اف دی رنگ فلم ٹرائیالوجی میں ہے جو کتاب سے لی گئی ہے، جس نے بہت ساری ریسیس اور زبانیں تخلیق کی۔اس مسلے میں، حالانکھ جا ر ج ر۔ر مارٹن،جو کہ  مصنف ہیں  آ سونگ آف آئس اینڈ فائرکے،وہ کتاب جس نے گیم اف تھرون کو متاتر کیا،جس نے کچہ الفاظ ایجاد کے ایک زبان سے اپنی کہانی میں، یھر ڈیوڈ جے پیٹر سن ہیں جو ذمہ دار ہیں زیادہ وسیع زبانوں کی تخلیق کے جو کہ شو میں سنی گئیں، جیسا کہ ڈوتھراکی اور والرین۔ کچھ والدین اب حقیقت میں اپنے بچوں کے نام ان زبانوں سے لینے شروع کر دیئے ہیں، جیسا کہ خلیسی، جسکا مطلب ہے کہ "ملکہ" ڈوتھرکی اور یہ شو میں ایک اہم زنانہ کردار کو پیش کرتا ہے۔

آپ ان مرتب زبانوں کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ کیا یہ کہانیاں صحیح سمجھی جائیں گی اگر تمام کردار انگریزی بولیں؟

میرے پیج کو سبسکرائب کریں ( یا "سبسکرائب ٹو" پر کلک کریں اس بلاگ کے سب سے اوپر) تا کہ آپ سے اگلے میرے اگلے بلاگز نہ رہ جائیں!

جینیفر



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160