قومی یکجہتی

Posted on at


کسی ملک کی ترقی میں سب سے اہم کردار قومی یکجہتی کا ہوتا ہے .کسی ملک میں قومی یکجہتی صرف اسی وقت ہو گی جب وہاں کے رہنے والے لوگ ایک دوسرے کی زبان کو سمجھیں گے .ان کا مذہب ایک ہو گا تب بھی یکجہتی پیدا ہوتی ہے .قومی یکجہتی کے لئے ضروری ہے کہ لوگوں کی نسل بھی ایک طرح کی ہونی چاہیے .



زبان کی بنیاد پر کسی قوم میں پیدا ہونے والی یکجہتی کو باقی تمام مشترکہ چیزوں پر اہمیت حاصل ہے .جب لوگ ایک دوسرے کی زبان کو سمجھیں گی ایک دوسرے کے رہن سہن کو سمجھیں گی تو اس طرح سے لوگوں میں یکجہتی زیادہ بہتر طریقے سے پیدا ہو سکتی ہے .



جو ملک کی ترقی میں سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے .چونکہ پاکستان کی قومی زبان اردو ہے .لکن یہاں دوسری زبانیں جن میں ،پنجابی، سندھی، بلوچی،پشتو وغیرہ بولی جاتی ہیں .پنجاب میں رہنے والی لوگ عموما پنجابی زبان بولتے ہیں سندھ میں رہنے والی لوگ زیادہ تر سندھی اور سرائیکی زبان بولتے ہیں .ک پی ک میں رہنے والی لوگ پشتو زبان اور بلوچستان میں رہنے والی لوگ زیادہ تر بلوچی زبان ہی بولتے ہیں .



اس طرح ایک جیسی زبان بولنے والی لوگ ہی ایک دوسرے کی بات کو اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں تو ان میں یکجہتی پیدا ہونے کے اثار بڑھ جاتے ہیں .اسی طرح لوگوں کا مذھب بھی اگر ایک ہی ہو تو بھی لوگوں میں یکجہتی پیداہ ہوتی ہے اور پاکستان کے لوگوں کا مذہب اسلام ہے اور سب الله کی عبادت کرتے ہیں چاہیے وہ سندھی ہو یا بلوچی ،پنجابی ہو یا پشتو سب ایک الله کی ہی عبادت کرتے ہیں تو اس طرح سے لوگوں میں یکجہتی پیدا ہوتی ہے اور لوگوں کا امن مضبوط ہوتا ہے تب ہی ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا ہے .قومی یکجہتی سے ملک کی معیشت بھی مضبوط ہوتی ہے .اسی لئے قومی یکجہتی کسی بھی حکومت کی سب سے پہلی ترجہی ہونی چاہیے



About the author

160