(منی روبوٹک پرنٹر(حصہ سوئم

Posted on at


یہ میز پر رکھے جانے والے پین اور دوسری اسٹیشنری رکھنے والے ڈبے کی شکل کی ڈیوئس ہے جس میں آپٹیکل سینسر، انک جیٹ پرنٹنگ ہیڈ، بلیک اینڈ وائٹ کارٹیج اور ایک روبوٹک میکنیزم نصب ہے۔



یہ ڈیوئس لیپ ٹاپ اور اسمارٹ فونز کے ساتھ بلیوٹوتھ کے ذریعے منسلک ہو جاتی ہے اور اسے کاغذ پر رکھ دیا جاتا ہے۔



جب اسے پرنٹ کی کمانڈ دی جاتی ہے تو یہ اپنے اومنی ویل سسٹم کے تحت کاغذ پر چلنا شروع ہو جاتی ہے۔ اس ڈیوائس میں توانائی کے لئے ری چارج ایبل بیٹری نصب ہے جو چار گھنٹے تک کام کرسکتی ہے۔



 


اس ڈیوائس کا میکنیزم کسی بھی ہموار سطح پر پرنٹ کرسکتا ہے بنیادی طور پر اس میں انک جیٹ پرنٹر کی ہی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ فرق یہ ہے کہ پرنٹر مین ہیڈ اور کاٹریج ایک راڈ پر حرکت کرتے ہیں۔ جب کہ منی پرنٹر میں پہیوں کی مدد سے خود کاغذ کر چلتا ہے۔



اس کا وزن صرف ۳۰۰ گرام ہے۔ اس میں ایک منٹ میں ۱۔۲ پیج پرنٹ کی صلاحیت ہے۔



About the author

160