محل وقوع کے لحاظ سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کی اہمیت۔۔۔۔۔۔۔پارٹ ١

Posted on at


 


مضبوط دفاعی حیشیت۔۔۔۔۔۔۔


پاکستان کے شمال میں قراقرم کی بلند وبالاچوٹیاں ہیں جو اس راستے سء کسی کو برعظیم میں داخل نہیں ہونے دیتی۔مغرب کی جانب پہاڑی علاقے ہیں جن سے گزر کر ماضی کیں کئ فاتح پر حملہ آور ہوتے رہے ہیں۔اس لحاظ سے پاکستان میں داخل ہونے کے لئے یہ پہاڑی علاقے پاکستان کے لیے دروازے کی حیثیت رکھتے ہیں۔جنوب کی طرف سمندر ہے اس لیے پاکستان کو ایک مضبوط دفاعی حشینت حاصل ہے



جغرافیائی حیثیت۔۔۔۔۔۔۔۔


پاکستان کو اپنے محل و وقوع کی وجہ سے بین الاقوامی اہمیت حاصل ہے۔


پاکستان قد آور فصلوں میں خود کفیل ہے جو زرمبادلہ کا بہترین ذریعہ ہیں


پاکستان کی بندرگاہ کراچی گرم پانیوں کی بندرگاہ ہے جس سے ساراسال تجارت ممکن ہے


پاکستان سے ریل اور سڑک کر ذریعے مشرق اور یورپی ممالک کی طرف سفر کیا جاسکتا ہے


 


اسلامی دنیا کا مرکز۔۔۔۔۔۔۔۔۔


پاکستان کو دنیاے اسلام میں مرکزی حیثیت حاصل ہے مغرب میں اسلامی ملکوں کا سلسہ افغانستان اور ایران سے شروع ہوتا ہے۔ شمال میں ترکستان کی چھ ریاستیں ہیں اس ملک نے پھر اسلامی تہزیب کو گلے لگا لیا اس کے آگے انڈونیشیااور اس سے آگے ملائیشیا کا اسلامی ملک ہے ملائیشیا کے ساتھ ہی آبادی کے لحاظ سے برونائی ہے ان ملکوں کا ﷲ تعالی نے معدنیات کی دولت سے بھی مالامال کے ساتھ زرعی پیداوار سے بھی نوازا ہے اس طرح پاکستان کو نیل سے لے کر انڈونیشیا تک مرکزی حیثیت حاصل ہے



اسلام کا قلعہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


پاکستان ایک نظریاتی اور اسلامی مملکت ہے جہاں اسلام کی جڑیں روز بروز گہری ہوتی جارہی ہیں اور وہ دن دور نہیں جب اسلامی جمہوریہ پاکستان کا مکمل طور پر اسلامی نظام کو اپنا لے گا اسلامی دنیا کے ممالک اس کی نظام کے نفاذ کی کوششیں کی وجہ سے تقلید کی نظر سے دیکھتے ہیں اس لیے پاکستان کو اسلام کا قلعہ قرار دیا جاتا ہے




About the author

160