ایگ ہنٹنگ کے لیۓ پورے نیویارک کے ذریعے جائیں@ دی بگ ہنٹ نیو یارک کے ساتھ@ اور آفیشل فیبریج # دی بگ ہنٹ نیویارک

Posted on at

This post is also available in:

میں آپکو نیں جانتا مگر اگر میں تہوار کے بارے میں سنوں، پہلی تصویر جو میرے ذ ہن میں آتی ہے وہ بچپن میں، میر ے اور کزن کی اپنے دادا کے صحن میں اگ ہنٹنگ کی ہے-

ہم بھی کبھی بچے تھے؟ کتنا ہی بڑے سے بٹرا دماغ رکھنے والا کیوں نہ ھو؟آسکے اندر ایک بچہ ضرور ہوتاہے۔جیساکہ بگ ہنٹ آتا ہے

کل ایک اپریل کو دو ہفتے کے لہے تلاش شروع ہو گئ۔آپکو نہویارک شہر میں  پھلے ہوئے  انٹدے ڈھونڈنے ہیں۔ہر ایک کو مشہور آرٹسٹ یا برانڈز، نے ڈیزائن کیا۔جیسا کہ اُن میں شامل ہیں رالف لارین،ڈائنہ وان فرسٹن برگ،جیف کوونز،یا وربی پارکر۔

شرکت کے لیئے، ایپلیکیشن کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کریں۔(دی بگ اگ ہنٹ نیو یارک)، اور ہر بار جب آپ ایک انڈے کو رکتھے ہیں" چیک ان" کیو آر کوڈ کو سکین کرتے ہیں جو کہ آپ کی ایپلیکیشن کے ساتھ انڈے کی طرف نمودار ہوتا ہے۔ اگر آپ پہلے دس لوگوں میں شامل ہیں جو کہ ایسا کرتے ہیں ، آپ ایک انڈے کو کریک کر چکے ہیں اور سویپ سٹیک میں ایک اندراج حاصل کرتے ہیں۔ مزید ہنٹ 100 فی صد خیراتی ہے! ویب سائٹ دیکیھں مکمل ا صولوں اور انعامات کے لیئے۔

 

اگر آپکو کوئئ ملتا ہے،آسکا مقام شیر کریں کامنٹس میں!ہیپی ہنٹنگ! 

 

میرے پیج پر  سبکرائب کریں تاکہ آپ اگلے بلاگز مس نہ کریں۔اگر آپ اب تک  فلم انیکس کے ممبر نہیں یہاں پر مفت میں اندراج کریں۔  یا اس صفحہ کے دائیں جانب  اندراج بآکس کو استعمال کریں



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160