کھیوڑہ نمک کی کان

Posted on at


 

کھیوڑا جو کہ پاکستان میں موجود نمک کی کان کا نام ھے۔اپنی خصوصیات کی بنا پر بھت ھی مشہور ھے۔اور پوری دنیا میں اپنا ایک مقام رکھتی ھے۔یہ دنیا کی سب سے بڑی نمک کی کان ھے۔قدرت نے پاکستان کو بیش بہا نعمتوں سے نوازہ ھے۔اس کی ان نعمعتوں میں سے ایک نعمت پاکستان میں موجود دنیا کی سب سے بڑی نمک کی کان ھے۔اور اس کی دریافت کے پیچھے بھت سی جانوں کا نظرانہ بھی شامل ھے۔ دارلحکومت سے 200 کلومیٹر کی مسافت پرضلع جہلم کے پاس پنڈ دادن خیل میں واقع ھے۔یہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بھی مشہور ھے

دور دور سے لوگ اس کو دیکھنے کے لیے آتے ھیں۔پنڈ دادن خان ھی وہ علاقہ ھے جہاں کے مشہور ساینس دان البیرونی نے دنیا کا مہیط ناپا تھا۔اس کان کی دریافت گھڑوں کی مدد سے ھوئی تھی

جب سکندر اعظم دنیا فتح کنے نکلا تو اس نے اس مقام پر قیام اختیار کیا تھوڑی ھی دیر میں گھوڑے پتھر چاٹنے لگے اور تازہ دم ھو گئے۔جب پتہ لگایا گیا تو پتا چلا کہ پتھر نمک کے تھے۔اس کن کے حسن اور خوبصرتی میں اضافہ کرنے کے لیے اس میں نمک سے ھی بھت سی چیزیں بنائی گئی ھیں

ان میں سے ایک نمک کی مسجد ھے۔ جو کہ بھت ھی دلکش اور خوبصورت ھے۔ان پھاڑوں کی بلندی 2200 کلو میٹر ھے۔یہ سب اس کان ھی کی بدولت ھے کہ ھمارے ملک میں نمک اس قدر سستا ھے۔کان میں ایک ٹرین کی پٹری بچھائی گئی ھے۔ جس نے نمک باھر لانے کے کام کو بھت ھی آسان کر دیا ھے۔ اس ٹرین پر رکھ کر نمک کان سے باہر باآسانی لانا جاتا ھے۔



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160