ریلی بیلیونسی: ایلیزینڈرو فاٹیچی اور کرسٹین پولینی کی فلم انیکس اور بٹ کوائن کے ساتھ دوڑ

Posted on at

This post is also available in:

ایلیزینڈرو فاٹیچی اور کرسٹین پولینی سانتا گیوستینا کی طرف گئے جو کہ بیلونو کے نزدیک ہے اور برف پوش پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے وینوتو (اٹلی) کے اوپری حصہ والی طرف۔

کار جسے ڈرائیور نے منتخب کیا تھا رینالٹ کلیو آر 3 تھی جسے اے ایف موٹر سپورٹ کی ٹیم نے تیار کیا تھا۔ انہوں نے 2014 کے سیزن میں ریلی بیلیونسی میں پہلی دفعہ حصہ لیا جو کہ ایلپ ایڈریا ریلی کپ کا پہلا موقع تھا۔

 

ہم اپنے ڈرائیورز کی پچھلی پوسٹ میں پہلے ہی حمایت کر چکے ہیں

یہاں پر بٹ کوائن کا بھی ایک کار ریس پر ڈیبیو تھا، فلم انیکس کا شکریہ

 



ایلیزینڈرو اور کرسٹین

ہم نے ایلیزینڈرو سے پوچھا:

سوال: یہ ریس ٹریک کیسا ہے؟

جواب: یہ بہت مشکل ہے، کیونکہ ہم بہت تیز رفتار تک جا سکتے ہیں۔ ہمارا خیال ہے کہ ہم کار کی حد رفتار تک جا سکتے ہیں۔ ہمیں کار کے سیٹ اپ کو جانچنے کے لیئے گیئر کی نسبت کو چیک کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم موسم کی صورتحال کو بھی دیکھ رہے ہیں اور ہم فرض کرتے ہیں کہ ہمیں نرم ٹائروں کی ضرورت ہے کیونکہ بارش ہو سکتی ہے اور درجہ حرارت بہت کم ہوگا۔

سوال: ایلیزینڈرو اور کرسٹین آپ کے لیئے نیک تمنائیں!!!

جواب: شکریہ

ایلیزینڈرو کا بیان ٹھیک تھا۔ ایلیزینڈرو نے ریس کی پہلی سٹیج پر بہت زیادہ زور نہیں لگایا کیونکہ وہ پہلے کار اور زیادہ اس ریس کی زیادہ رفتار کے ساتھ اعتماد حاصل کرنا چاہتا تھا۔

میں نے ایلیزینڈرو سے آدھی ریس کے بعد سٹاپ پر اور میں نے اس سے پوچھا:

سوال: اچھا ایلیزینڈرو اب ریس کیسی جا رہی ہے؟

جواب: بہت اچھی، حتیٰ کہ اگر چہ میں تھوڑا آہستہ ہوں، اپنے مقابلہ بازوں کی بہ نسبت۔ یہاں پر بہت سے بہادر ڈرائیورز ہیں، اور میں اپنی کار اور زیادہ رفتار کے ساتھ صحیح اعتماد محسوس نہیں کر رہا۔ آپ کو بہت زیادہ محنت کرنے کی ضرورت ہے اور میں نےریس میں اتنی زیادہ سخت محنت نہیں کی۔

سوال: اچھا پھر آپ کا اس ریس کے لیئے مقصد کیا ہوگا، ریس کے اس پوائنٹ پر؟

میں ریس کے اختتام تک پہنچنے کی کوشش کر رہا ہوں، کیونکہ ایک ریلی میں آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ آپ اپنے مقصد تک پہنچ دکے ہیں یہاں تک کہ آپ ایسا نہیں کر چکے ہوتے۔

ریس کے اختتام پر میں نے ایلیزینڈرو سے پھر بات کی:

سوال ایلیزینڈرو کیا آپ ریس ختم کر چکے ہیں؟

جواب: ہاں، حتیٰ کہ نتائج اتنے اچھے نہیں ہیں، لیکن میں نے اس حیرت انگیز اور بہت تیز رفتار کار کے معتلق اپنا علم زیادہ کیا۔ جیسا کہ میں آپ کو پہلے بتا چکا ہوں ریس کے اختتام پر میں نے سیدھے ٹائر حاصل کیے۔ ہم خوش قسمت ہیں کہ یہ صرف سنسنی خیز فائنل ہے، لیکن میں اپنے مقصد تک پہنچا کہ ریس کو ختم کروں۔

تب ہم نے کرسٹین سے جو کہ ایلیزینڈرو کا معاون ڈرائیور تھا اس سے اس ریس کے معتلق پوچھا:

سوال: کرسٹین کیا آپ ہمیں بتا سکتے ہیں کہ یہ ریس کیسی تھی اور ایلزینڈرو کے ساتھ آپ کی شراکت کیسی رہی؟

جواب: یہ بہت مشکل ریس تھی۔ ایلیزینڈرو دوسرے مرحلے پر کچھ آہستہ تھا، لیکن میں نے اس کی مدد کی کیونکہ یہ آج بہت مشکل تھا ایک سخت مقابلے اور مشکل ٹریک کی وجہ سے۔ میں بہت خوش ہوں کہ ایلیزینڈرو کے ساتھ ریس کا اختتام کیا

گیلیری

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160