رویا محبوب@ ہمارے ملک کا اثاثہ-ایک ثقافتی طائفہ ٹریور سکول ڈے نیویارک میں

Posted on at

This post is also available in:

 

ٹریور ڈے سکول نیو یارک- نیو یارک سٹی، مئی 2014

پچھلے دو سالوں سے رویا محبوب فلم انیکس نیٹ ورک کے ساتھ کام کر رہی ہے، اور اس نے افغانستان کے ہائ سکولوں میں # ڈیجییٹل لٹریسی کے پروگرام کو شروع کرنے کے کام لیئے شہرت حاصل کی۔

رویا کی شناخت میں شامل ہیں۔

رویا سب سے اول @ ٹائم 100

ٹرابیکا ڈسکرپٹو انونیشن ایوارڈ

امریکہ کے سیکریٹری آف سٹیٹ جان کیری نے رویا کے متعلق پولیٹیکو میں لکھا

یہ دو سال رویا کے لیئے ناقابل یقین تھے اور میرے خیال میں یہ اچھاتھا اس کے لیئے کہ وہ ایک نیو یارک سٹی ہائی سکول دیکھے بہ تقابل اس کام کے جو وہ افغان ہائی سکولوں میں کر چکی ہے۔

 

ڈائیلان سوینی میرا بڑا بیٹا ہے اور کبھی کبھی کا سکواش بلاگر ہے فلم انیکس پر ۔ اور اب وہ منہاتن میں واقع ٹریور ڈے سکول میں سینیئر ہے اور ٹریور کا مشن ہے:

" ٹریور ڈے ایک متنوع مخلوط تعلیمی کمیونٹٰی میں ہر طالبعلم کے لیئے ایک عملی انتظام کا بندوبست کر تا ہے ان کی تعلیمی بہتری اور ذاتی دیانت کے لیئے، ایک کمیونٹی جو کہ ذمہ داری پر زور دیتی ہے، اتحاد کی ترغیب دیتی ہے، اور باہمی عزت کی ترویج کرتی ہے۔ ڈائیلان 2014 کے سکول پلے میں پرفارم کر رہا ہے اور اس نے کپتان ڈیوڈ کولنز کا کردار ادا کیا۔ آر ایم " ہمارے ملک کا اثاثہ میں" جو کہ 1990 کا ڈرامہ ہے اور اسے برطانوی ڈرامہ نگار ٹمبر لیک ورٹنر نے لکھا یہ برطانوی رائل نیوی کے فوجیوں کی کہانی ہے اور ان پر نیو ساؤتھ ویلز آسٹریلیا میں الزام لگتا ہے 1780 میں۔ نیوی کے افسران کے مابین بہت زیادہ بحث کے بعد یہ واضح کیا گیا کہ ملزمان کو ایک تھیڑ پروڈکشن میں بھیجا جائے ان کی بحالی کے لیئے۔  ڈرامہ ملزموں کے کلا س سسٹم کو ظاہر کرتا ہے اور یہ تھیمز کو بیان کرتا ہے جیسا کہ جنسیات،  سزا، جارجیا کے عدالتی نظام کو اور اس سوچ کو کہ یہ ممکن ہے کہ "تھیٹر انسان کو انسان بناتا ہے۔"

New York City Boys Backstage @ Trevor Day School

Afghan Girls @ Film Annex Media Lab

Backstage with Dr. Rafael Bejarano Narbona, Roya Mahboob, Leslie Benning, Dylan Sweeney

میرے لیئے یہ بہت دلچسپ تھا کہ رویا کو دیکھوں کہ وہ کیسے کہانی پر ردعمل کرتی ہے۔جیسا کہ وہ ایران میں پیدا ہوئی ایک افغان مہاجر کے طور پر اس نے 16 سال سے زیادہ زندگی کسی حقیقی ملک اور قومی شناخت کے بغیر گذارے۔ رویا اور اس کے خاندان کو قانونی طور پر ایران میں مہاجرین کے طور پر مانا گیا، لیکن وہ کبھی افغانستان نہیں گئی یہاں تک کہ جنگ ٹھنڈی ہوگئی اور یہ اس کے لیئے اور اس کے خاندان کے لیئے محفوظ تھا کہ وہ اپنے آبائی شہر ہرات ، افغانستان کو جائیں۔ ایک عرصے کے بعد میں نے رویا سے پوچھا کہ کیا وہ چھوڑنا چاہتی ہےاور اس نے جلدی سے جواب دیا ،" او نہیں، میں یہاں رہنا چاہتی ہوں"

میرے بیٹے ڈائیلان سوینی کو امریکن نیول اکیڈمی میں قبول کیا گیا اور ایک دن وہ امریکی نیول آفیسر ہوگا ایک مشکل صورتحال میں بالکل اسی کردار کی طرح جو کہ اس نے ادا کیا- کپتان ڈیوڈ کولنز۔ ڈرامے کے آخری سے پہلے منظر کو " لز کا سوال " کا نا م دیا گیا جہاں پر کپتان ڈیوڈ کولنز فوج کی تفتیش کا ایک حصہ ہے ان جرائم کے بارے میں جو کہ لز مورڈن نے کیئے۔ جرائم جن میں  وہ نامزد ہے  بہت سنگین ہیں جیسا کہ وہ پہلی خاتون ہوگی جسے نیو ساؤتھ ویلز میں پھانسی دی جائے گی۔

کیپٹن کولنز نے ڈرامے میں ایک روایتی فوجی آفیسر کی حیثیت سے شروع کیا جو کہ حکم کی پیروی کرتا ہے اور سنجیدگی سے اپنے فرائض سر انجام دیتا ہے۔"لذ کے سوال " کے دوران لز کی غلطی کا دباؤ آس پر ڈالا گیا اور آس نے اپنے غصے کو لز کو مطمئن کرنے کے لئے استعمال کیا کہ وہ سچ سننا چاہتے ہیں۔لز نے جو کچھ بھی رو نما ہوا آس کو بیان کیا اور آسکی زندگی محفوظ ہے۔

مستقبل کے ایک نیوی آفیسر کے سرپرست کی حیثیت سے ، میں امید کرتا ہوں کہ آس کا کیرییئر مصر اور پاکستان (دو ممالک جو کہ سکواش سے محبت کرتے ہیں) کے بچوں سے کھیلتے ہوئے گزرے گا،لیکن مجھےخوشی ہے کہ آس کے پاس عملی زندگی کا تجربہ ہے جو کہ وہ ہائی سکول کے ڈرامہ سے عملی زندگی کے تجربہ پر روہا محبوب اور فرشتے فروغ کے ساتھ لاگو کر سکتا ہے۔

 

کچھ  عرصہ بعد وہ ایک اجنبی جگہ پر ہو گا ٹریورڈ ے سکول سے ہزاروں میل دور اور یقیناَََ یہ ثقافتوں کا ملاپ اس کے مستقبل کے فیصلوں کے لیئےجو وہ میدان میں کرے گابہتر ثابت ہوگا۔جب ہم ٹریور ڈے سکول سے نکلے تو ڈائیلان اور میں مرکزی پارک کے ذریعے رویا کی طرف گئے اس سے ڈرامے ، زندگی اور ہمارے آنے والے ویک اینڈز  کے بارے میں بات کرنے کے لیئے-ماؤں کے دن سمیت۔

کیٹی سوینی(ڈائیلان کی ماں) اور مسز نجیبہ محبوب (رویا کی ماں)کا شکریہ اجازت/مدد/حمایت کرنے کے لیئےان دو خاص لوگوں کی کہ انہوں نے زندگی میں مخصوص راستے چنے۔ جمعہ کی شام ایک خاص رات تھی اور برائے مہربانی رویا محبوب کی فاؤنڈیشن کی حمایت کرنے کو یاد رکھیں، اور یقیناََ  وہ بٹ کوائن کو قبول  کرتے  ہیں!

یہاں پر رویا کے کام کا ایک اچھا جائزہ ہے:

ماں کا دن مبارک ھو



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160