فلم اینکس کے ویب ماسٹر لورینزو میریگی بز سکور اور مرضی کیمطابق اوتار کے بارے میں بات چیت کرتے ھوۓ۔

Posted on at

This post is also available in:

ھماری فلم اینکس کی آئی ٹی ٹیم کے ساتھ جاری ٹاک سیریز میں ھم  آج نۓ بیٹا پلیٹفارم کے بارے میں فلم اینکس کے ویب ماسٹر لورینزو میریگی کے ساتھ بز سکور اور اوتارز کے بارے میں۔

نۓ پلیٹ فارم فلم اینکس کے ممبران کے اقدامات کی پیروی کریں گے اس گمیفیکیشن  کیساتھ ۳ کام کنے کا ارادہ تھا۔

صارف کی تفریح:۔

اسکو یہ سکھانا کہ وہ فلم اینکس پر کیا کر سکتے ہیں :۔

ان کے بز سکور میں صحیح اقدامات کر کے اضافہ کرنا

 

 جلد ہی ایک مرجی کیمطابق اوتار بھی آرھا ھے ۔اور یہ سب کیلۓ ایک ہی سطح پر ھوگا۔پھر ہم اسکو مزید زیادہ سے زیادہ مرضی کیمطابق کر دیں گے تا کہ صارف بھیڑ مین جدا  نظر آسکے۔ہمارا مقصدیہ ہیکہ صارف اوتار سے پیار کریں۔۔

کمنٹس میں سوالات بلا جھجھک پوچھیں

فلم اینکس کے صفحے کو سبسکرائیب کریں تا کہ آپسے مزید آنیوالی اپڈیٹس رہ نہ جائیں۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160