محل وقوع کے لحاظ سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کی اہمیت۔۔۔۔۔۔۔پارٹ ۳

Posted on at


 


فوجی اڈا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


پاکستان دنیا کے اہم خطے میں واقع ہے مشرق اور غلیج فارس کے نزدیک ہونے کی وجہ سے اسے  فوجی اڈے کی حیثیت حاصل ہوگئی ہے جہاں سے بہ آسانی ان ممالک تک رسائی ممکن ہے پاکستان نے بھارت کے اcکا جواب میں ایٹمی دھماکہ کیا اس طرح اب پاکستان دنیائے اسلام کا پہلا اور قوام عالم کا ساتواں ایٹمی ملک بن چکا ہے پاکستان کا ایٹمی دھماکے والا دن یوم تکبیر کے نام سے ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے



استراکیت کی روک تھام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


پاکستان ایک نظریاتی مملکت ہے۔پاکستان کا نظریہ اسلام کے تحت معرض وجود میں آیا۔ اس لیے پاکستان کی عوام کو اپنے نظریہ پاکستان سے دلی لگاؤ اور مزہبی تعلق ہے۔ برعظیم کے مسلمانوں نے نظریہ پاکستان کے لیے عظیم قربانیاں دی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی عوام اپنے مذہبی جذبات  کی وجہ سے کیمونزم کے شدید مخالف ہے



روس کی توسیع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔


روس دننیا کی دوسری سپر پاور تھی جو اپنے نظریات کے پھیلاؤ اور فوجی قوت کے بل بوتے پر اپنی سرحدوں کو عبور کر رہا تھا روس نے پہلے ہی ترکستان کی اسلامی ریاست پر قبضہ جما رکھا ہے پا کستان نے پہلے اشتراکی نظریات کا دفاع کیا اور جب روسی فوجیں افغانستان میں داخل ہو گئیں تو پاکستان نے افغانستان کا بھر پور ساتھ دیا



پاک چین دوستی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔


چین بھی اشتراکی ملک ہے لیکن اس نے اپنے نظریات پاکستان پر مسلط کرنے کی کوشش کی اور نہ ہی اس کی خارجہ پالیسی میں توسیع پسندی کے رجحانات پائے جاتے ہیں چین اور پاکستان کے درمینا شاہراہ ریشم کی تعمیر نے دوستی کے رشتے کو اور بھی مظبوط کر دیا ہے پاکستان کی بھاری مشینری کی تعمیر نے دوستی


 



+میں دونوں ممالک میں تعاون جاری ہے چین سے درآمد وغیرہ بھی کی جاتی ہے



 



About the author

160