٢٠١٤ نیو یارک اوپن جوڈو چمپین شپ میں اپ کی شمولیت کا شکریہ

Posted on at


تمام پیارے،

 

فلم اینکس ان سب کا شکریہ ادا کرنا چاہے گا جنہوں نے ٢٠١٤ نیو یارک اوپن ٹیم چمپین شپ کو کامیاب بنانے کے لئے شمولیت اختیار کی- آپ کے وقت اور کوشش کو سراہا گیا-  

اس سال ایک دفعہ پھر، فلم اینکس اس تقریب کی کفالت کر رہا تھا   اپنی رواں کوشش کے طور پر جوڈو کے  کھیل کی حمایت کر رہا تھا- جیتنے والی ٹیم، فرانس، اور جاپان اور جاپانی اور جرمنی کی ٹیموں کو بٹ کوئین کے ساتھ بین القوامی کھیلوں کے مقابلے میں انعامات سے نوازا گیا- 


ٹورنامنٹ میں پہلی بار دو خواتین کی جوڈو ٹیموں کو بھی خوش آمدید کہا گیا، یو ایس اے اور جاپان-  یہ یہ فلم اینکس کی ڈیجیٹل ترقی پذیر ممالک میں ڈیجیٹل خواندگی اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے جاری کوشش کی عکاسی کرتا ہے اور پوری دنیا میں وومن اینکس فاؤنڈیشن  کے ذریعے -

اس تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز کی اپ ڈیٹس ڈبلیو ڈبلیو  ڈبلیو.جوڈو آرٹس. کام اور  ڈبلیو ڈبلیو  ڈبلیو فلم اینکس. کام /جوڈو  پر اگلے کچھ دنو تک دستیاب ہو جائیں گی- ہمارے ساتھ رہیئے جیسا کہ ہم جلد ہی اس تقریب کی ویڈیوز جاری کریں گے -

اگر آپ ابھی تک فلم اینکس پر رجسٹر نہیں ہیں تو ، آپ ادھر پروفائل بنا سکتے ہیں اور اپنے مواد کے ساتھ آمدنی پیدا کر سکتے ہیں-

ہم ٢٠١٥ نیو یارک اوپن جوڈو چیمپئن شپ کا انتظار کر رہے ہیں- 

آپ سب کا شکریہ،

فرانسکسکو رللی 

فلم اینکس کا صدر اور بانی 



About the author

jawad-annex

heeyyyy em jawad ali.... ummm doing software engineering.... muh interest in playing games, blogging, seo, webdeveloping and blaa blaaa blaaaaa :p

Subscribe 0
160