آج میں اپ کو ایک مزیدار ور تازہ دم کرنے والا مشروب بنانے کا طریکا بتانا چاہتی ہوں. یہ مشروب گرمی میں راحت ور تازگی دینے کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے ب مفیید ہے . سترہ بیری خون میں اضافہ کرتی ہے ور اپ کے چہرے کے تازگی کو بڑھاتے ہے
اجزا ور ان کی مکدار درج زیل ہیں
سٹرا بری ایک کپ
دودھ آدھا لیٹر
چینی ٤ خانے کے چمچ
الیچی ٢ عدد
بالائی ٤ کھانے کے چمچ
برف ٤ کیوبز
بنانے کا طریکا
سب سے پھلے سٹرا بری کو اچھے سے صاف کر لیں .پراسے بلینڈر میں ڈالیں ور اس میں دودھ ، چینی ،الیچی اور برف شامل کریں ور اچھے سے بلند کر لیں
.پر اس میں بالائی ڈالیں ور چمچ کے ساتھ حل کریں . پر اس کو کسی گلاس میں ڈال دیں ور ایک چمچ آئس کریم شامل کریں . آئس کریم نہ ب ڈالنا چاہیں تو کوئی حرج نہیں ہے. آئس کریم میں سٹرا بیری والا زیکا ہی استعمال کریں . اوپر کریم کے ساتھ سجاوٹ کریں ور ایک سٹربرری بے رکھ دیں مزے دار مشروب تیار ہے
بلاگ پڑھنے کا شکریہ
.اگر اپ میرے مزید بلاگ پڑھنا چاہتے ہیں تو درج ذیل لنک پر کلک کریں .
http://www.filmannex.com/sidra-asif/blog_post
سدرہ آصف
بلاگر فلم انیکس .