لیموں کے فوائد

Posted on at


 

لیموں کا تعلق رس دار پھلوں سے ھے۔یہ ایک ایسا پھل ھے جس کی کاشت دنیا بھر میں بھت زیادہ کی جاتی ھے۔ رس دار پھلوں میں ٹنوں کے حساب سے کی جانے والی کاشت میں اس کا تیسرا نمبر ھے۔یہ ایک ایسا پھل ھے جو کہ اپنی طیعی خصوصیات کی بنا پر بھت مقبول ھے۔اس میں بھت زیادہ مقدار میں وٹامن سی پایا جاتا ھے۔اس لیے یہ معدہ کی بیماریوں میں اسیعمال کیا جاتا ھے

اس کے علاوہ یہ بھت سے بیوٹی کی مصنوعات میں بھی استعمال کیا جاتا ھے۔لیموں ایک ایسا پھل ھے جس کے بیش بھا فائدے ھیں مثلا یہ جلد کے لیے بھت مفید ھے کیل مہاسے چھائیاں داغ دھبے وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ھے اس کے علاوہ اگر ناک سے خون آنے لگے یا جسم کے کسی بھی حصے پر چوٹ لگ جائے تو خون کا بہاو روکنے لے لیے لیموں ایک اچھا زریعہ ھے۔

کیونکہ اس میں ایسی خصوصیات موجود ھیں جو کہ خون کے بہاو کو روکنے میں مدد دیتی ھیں۔اس کے علاوہ یہ خون صاف کرنے میں بھی مدد دیتا ھے اور اس میں ایسے یجزا پائے جاتے ھیں جو کے جاثیم کش ھوتے ھیں یعنی یہ جاثیم کو بھگانے میں بھی استعمال کیا جاتا ھے۔مثانے اور گردوں کا انفیکشن ھو جائے تو لیموں اس کو ختم کرنے کا اھم زریعہ ھے۔

اس کے استعمال کے بھت سے طریوے ھیں جیسا کہ اگر اس کو گرم پانی میں نچوڑ کر پیا جائے تو اس سے مودے کی تیزابیت دور ھو جاتی ھے۔ اس کے علاوہ یہ نظام ہضم میں بھت مفید ھے اس کا رس پانی میں نکال کر پیا جائے تو بد ہضمی کی چکایت دور ھو جاتی ھے۔ اس کے علاوہ اس کا بھت ھی خاص اور اہم فائدہ یہ ھے کہ جھاں پر لیموں کی خوشبو موجود ھو وہاں پر مچھر مکھیاں اور دوسرے اڑنے والے جانور نھی آتے ھیں



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160