دودھ ایک مکمل غزا

Posted on at


دودھ جو کہ غزائیت سے بھر پور ھوتا ھے۔اس کہ غزائیت کے بارے میں کچھ باتیں کرتے ھیں۔دودھ قدرت کا ایک بھترین تحٓفہ ھے۔جو کے ھر لحاظ سے ھر چھوٹے بڑے ھر کسی کے لیے مفید ھے۔خصوصا چھوٹے بچوں کے لیے بھت ضروری ھوتا ھے کونکہ ان گی گروتھ ھو رھی ھوتی ھے ۔اور دودہ ہڈیوں کی نشونما کے لیے بھت ھی فائدہ مند ھے۔

اس کے علاوہ دودھ میں ایسے اجزا پائے جاتے ھیں جو کہ ھمارے دانتوں پر موجود قدرتی پالش کو خراب ھونے سے بچاتے ھیں۔اس کے علاوہ دودھ اس لیے بھی ضروری ھے کہ اس میں کچھ انزائم پائے جاتے ھیں جو کہ انسانی جسم خود نھی بنا سکتا ھے۔دودھ ھماری اندرونی اعضا کے لیے تو مفید ھے ھی اس کے ساتھ ساتھ دودھ ھماری خوبصورتی کو بھی بھت نکھارتا ھے اقیسا دودھ پینے سے بھی ھوتا ھے اور اگر فوری اثر دیکھنا ھو تو اس کو لگایا بھی جا سکتا ھے۔ جیسا کہ اگر تھوڑے سے دودھ میں دو تین بادام میس کر مکس کر کے چھرے پر لگایا جائے تواس سے جلد بھت ھی خوبصورت اور صاف ھو جاتی ھے۔

اس کے علاوہ اگر پانچ عدد گلاب کے پھول اوران میں میں مصری پیس کر ڈال دیں ارو اس کو کھائیں اور بعد میں میٹھا دودہ پی لیں اس سے بواسیر خونی اورقبض جاتی رھے گی۔اس کے علاوھ دودھ میں اٹا پیس کر ملا لیں تھڑی سی گلیسرین ملا دیں اور اس کو چہرے پر لگائیں اور کچھ دیر کے بعد اس کو صاف کر دیں اس سے رنگت صاف ھو جائے گی۔ اس کے علاوھ دودھ ایک مکمل غزا ھے جو کے بھت ھی فائدھ مند ھے اس کے فوائد کو مکمل ظور پر جاننے کے لیے بھت زیادھ وقت درکار ھو گا۔



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160