ورزش کی اہمیت

Posted on at


 

صحت مند جسم اور صحت مند زندگی کے لیے ضروری ھے کہورزش جیسی اہم چیز کو نظر انداز نا کیا جائے۔بیرونی ممالک میں ورزش کی اہمیت کو خوب سمجھ لیا گیا ھے اب وہاں پر تمام لوگ ورش کے پابند نظر آتے ھیں خواہ وہ بچے ھوں عرتیں ھوں یا جوان ھوں سب کے سب ورزش کی اہمیت کو سمجھتے ھیں۔وہ یہ جانتے ھیں کہ ورزش کے لیے مرد یا عورت کا ھونا امر نھی ھے بلکہ امر تو یہ ھے کہ ورزش کرنے سے صحت مند رھا جا سکتا ھے۔

اور ایک صحت مند جسم ھی ایک صحت مند زندگی کی بنیاد ھوتا ھے۔اب اس ھقیقت کو پاکستان میں بھی تسلیم کیا جا رھا ھے۔اور ورزش کی اہمیت کو اجاگر کیا جا رھا ھے۔اس کام میں میڈیا بھی ایک خاص کردار ادا کر رھا ھے۔اور اس کا بھت زیادہ فائدہ بھی ھوا ھے۔اب ھر خاص و عام میں اس بات کا شعور کافی ھد تک پیدا ھو چکا ھے کہ ورزش کس حد تک ضروری ھے۔

یھاں یہ امر قابل زکر ھے کہ مردوں اور خواتین کی جسامت اور جسمانی طاقت کے پیش نظر ان کے لیے منتخب کی جانے والی ورزش بھی مختلف ھوتی ھے۔جو کہ ان کی جسمانی خصوصیات اور طاقت کے پیش نظر ترتیب دی جاتی ھے اور اس سے ان کے جسم کو مخصوص فوائد حاصل ھوتے ھیں۔ورزش کرنے کے خاص اوقات ھوتے ھیں ھر وقت ورزش نھی کی جا سکتی ھے

جیسا کہ ورزش کرنے کے لیے ضروری ھے کہ اس بات کا خیال رکھا جائے کہ ورزش بھت زیادہ کھانا کھا کہ نا کہ جائے۔صبح صادق جو ورزش کی جائے وہ سب سے بھتر ھے۔یاد رھے کہ ورزش کے لیے عمر کی کوئی قید نھی ھے یہ ھر بچے اور بڑے کے لیے یکساں اھم ھے۔



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160