شہریت، تعلیم،انٹرپرینرشپ اور ڈویلپمنٹ بغیر بارڈرز کے

Posted on at

This post is also available in:

زندگی زاتی اور کاروبای صورت میں ہمارے لئے لمحوں کی ایک مشکل سیریز ہے۔نسبتَا ان مشکل لمحوں کی سیریز شامل ہے۔سمجھدار نوجوان لوگ خصوصی طور پر جب وہ ترقی کرتے ہیں،اورثقافت اور دنیا کے کیء حصوں کے بارے میں تعلیم حاصل کئے ہوتے ہیں۔وومن انیکس فاونڈیشن کے ساتھہ یہ موقع دیا اپنے تجربے شئیر رول آن ہزارں نوجوان خواتین کے ساتھ جسکوتعلیم ،رہنمائی اور تیکنیکی اثرات کی ضرورت تھی۔

ہر کامیاب کپنی کا ایک مقصد ہوتا ہے   اپنے  کام کو سرانجام  کرنے کے لیئے ۔اداروں میں ہر شخص اپنی کہانی اور مشورے ایک دوسرے کے ساتھ شئیر کرتے ہیں اور قیمتی رہنمائی اور مدد دیتے ہیں۔آج کی دنیا میں ہم پر کام بغیر قیمت اور بغیر رسک کے کر سکتے ہیں۔یہ شہر میں تعلیم  اور بغیر ہمارے ترقی کے لیئے آیڈیا  بنانا ایک مناسب ذریعہ ہے۔

یہاں  پر کچھ آسان طریقہ ہے  جو تم اور یا تمہارے دوست تبدیلی لانے کے لیئے کر سکتے ہیں۔

   1 - اس ویب سائیٹ پر ڈبیلو ڈبیلو ڈبیلو ڈاٹ وومن انیکس ڈاٹ کام پر رجسٹرڈ ہو جاتے ہیں۔

  2-    اپنی ویڈیو  ،ارٹیکلزاور تمہاری زندگی کے متعلق بلاگز، تجربےاور دانائی اس صورت میں کہ ایک نوجوان شخص  جو بہت ہی محتلف ثقافت کے پیروکار ہو، اس کو سمجھ سکے پر آپ لوڈکریں۔

وومینز انیکس فاونڈیشن اپکی رہنمائی کرے گی کہ کیسے آپ کے مواددرست  ہیں اور طالب علم کی ثقافت کو اپنا سکیں۔

3-  ان نوجوان عورتوں اور آدمیوں کے کام کی جانچ پڑتال کرو جو آپ کی سمجھداری سے سیکھ چکے ہیں ۔

4-  ان کے کام کی تعریف کرو  انکی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے ان کی مدد کرو۔

 

وومنز انیکس فاؤنڈیشن کے تعاون کا شکریہ، میں اس قابل ہوا کہ فلم انیکس کے تجربہ کو استعمال کر سکوں، جیسا کہ میرا اپنا ذاتی تجربہ میرے  مندرجہ ذیل مقاصد کو حاصل کرنے کے لیئے:

ہم وسطی ایشیا میں 55،000 نوجوان خواتین اور مردوں سے ورلڈ وائیڈ ویب کے ذریعے اوسطاََ 13 ڈالر فی سٹوڈنٹ کے حساب سے جڑے ہوئے ہیں۔  ہم نے وسطی ایشیا میں 3000 طالبات کو اس قابل بنایا کہ وہ اوسطاََ 3.84 ڈالر  روزانہ کمائیں ان کے بلاگز اور وڈیوز کے ذریعے ، ایک آمدنی جو کہ بوڑھے مرد حضرات کی قومی آمدنی سے اوپر ہے

 

میں آ پکو دعوت دیتا ہوں کہ آپ رویا محبوب کو یہ مضمون پڑھیں:" افغان سیٹاڈل نے 11 ویں سکول کی تعمیر کریگ نیومارک اور فرانسسکو رولی کے تعاون سے کابل میں مکمل کی:"

فلم انیکس اور وومنز انیکس کے درمیان تعاون  ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے ایک یقینی منافع حاصل کیا، لیکن حقیقت میں یہ ایک کامیاب اور منافع حاصل کرنے والی کمپنی کا کاروبارری شخص کی رسائی میں ہے جس کے پاس اس کے اشتراک کرنے کی سمجھ ہو۔  ایک پریشانی جو ہے وہ زندگی کی سمجھ کو ری پیکج کرنا ہے ایک سادہ اور ترغیب دینے والے محرکات میں نوجوان ذہنوں کو اس قابل بنانے کے لیئے کہ وہ آگے بڑھیں۔ بقیہ کام طلباء کی تخلیقی صلاحیت اور وومنز انیکس فاؤنڈیشن کا تجربہ کرے گا۔

نوجوان طلباء کو خود مختار بنانے  کے لیئے فلم انیکس نے ان سے نئے مواقع سے فائدہ حاصل کرنا سیکھا اور اس کی آن لائن حکمت عملیوں کو لاگو کرنا سیکھا۔

بٹ کوائن کی ادائیگیاں

بٹ کوائن مارکیٹ پلیس کے لیئے تحفہ

نئے استعمال کنندگان کی انٹرفیس استعمال کنندگان کے لیئے لاگڈ ان ہونے کے لئیے، نک نیمز کے ساتھ، اور اوتار کے ساتھ ان کی حفاظت اور پرائیویسی کو بچانے کے لیئے۔

اس نے فلم انیکس کو ایک خاص فائدہ دیا بہ تقابل روایتی سماجی میڈیا نیٹ ورکس کے

برائے مہربانی آج چندہ دیں وومنز انیکس فاؤنڈیشن کے    ساتھ تعاون کے لیئے

 

پے پال:

 

 

بٹ کوائن بٹوہ عطیات کیلۓ: 1 GetpNN3M8uBZznuQnucywSSKktAc5iecV

 

اگر آپ فلم انیکس اور وومنز انیکس کا حصہ نہیں ہیں ،  برائے مہربانی  وومنز انیکس فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون  کرکے میری مدد کریں اور وومنز انیکس پر یہاں پر کلک کر کے  رجسٹر ہوں

 

پکچر کرٹسی آف انجیلا شاہ، نیوز ویک، دی ڈیلی بیسٹ۔

 

پڑھنے کے لیئے شکریہ

 

فرانسسکو رولی

آمدنی حاصل کی جاتی ہے ایک ماہانہ رقم سے جو کہ فلم انیکس ادا کرتی ہے ڈیجیٹل مواد کی ترقی اور اس کو پیدا کرنے کے لیئے اور بز سکور کے ساتھ جانچنے کے لیئے، ایک پروپرائیٹری لوگرتھم جو کہ مواد کے معیار کو جانچتا ہے، طلباء کی رسائی اور اثر کو  ۔



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160