فلم اینکس پر کام ضرور کریں لیکن احتیاط کے ساتھ

Posted on at


فلم اینکس ایک سوشل نیٹ ورک ہے جس پر کام کرنے کے ہمیں پیسے ملتے ہیں اور اس سے بہت سے لوگ فائدہ بھی اٹھا رہے ہیں لوگ پیسے کمانے کے ساتھ ساتھ اس نیٹ ورک سے بہت کچھ سیکھ بھی رہے ہیں وو لوگ جو کہ سمجھتے تھے وو کچھ نہیں لکھ سکتے کچھ بھی نہیں کر سکتے ؤ لوگ اس نیٹ ورک کو استمعال کرنے کے بعد اپنے آپ پر اتنا بھروسہ کرنے لگ گئے ہیں کہ ؤ کچھ کر سکتے ہیں ،پہلے جب میں اس نیٹ ورک پر آیا تھا تو میں نے پہلے بیس دن کچھ نہیں لکھا صرف لوگوں کی پوسٹیں شیر کرتا تھا ،لکھتا بھی کیسے کچھ اتا ہی نہیں تھا جب میں بہت تنگ ہو گیا تو میں نے اس دن اپنے آپ سے عہد کر لیا کہ جب تمام لوگ کام کر سکتے ہیں تو میں کیوں نہیں کر سکتا اور ایک دن میں نے رات کو لگا تار کوشش کے بعد آدھی رات تقریبا دو بجے ایک بلاگ لکھا جو کہ میرا پہلا بلاگ تھا میں نے اپنا پہلا بلاگ روزے پر لکھا اور اسے پوسٹ کر دیا دوسرے دن جب میں نے اپنا بز دیکھا تو بڑھ گیا تھا تب میں سمجھ گیا کہ میرا بلاگ منظور ہو چکا ہے اور اس کے بعد میں نے بہت سے بلاگ لکھنے شروع کر دیے کرتے کرتے میرا بز پچاس تک پوھنچ گیا ،اور میں اس وقت بہت ہی زیادہ خوش تھا اس وجہ سے کیوں کہ میں نے کبھی کوئی چیز نہیں لکھی تھی لیکن جب ایک بلاگ لکھا تو اس کے بعد روز سوچنے لگا کہ آج اس موضو پر لکھونگا اور بہت سی باتیں اپنے دماغ میں بیٹھا لیتا اور بلاگ لکھنا شروع کر دیتا تھا میں نے فلم اینکس پر بارویں ماہ میں کام شروع کیا تھا اور آج میرا ساٹھواں ماہ ہے اس دوران مجھے بہت سی مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑھا جب میں نے فلم اپلوڈ کی تو جب ؤ فلم منظور ہوئیں تو میرا بز ٨٥ تک بھی گیا لیکن کچھ دنوں کے بعد میرا بز گرا کر ٥٥ کر دیا تب بھی میں نے اپنی کوشش جاری رکھی اور کام کرتا رہا اسی دوران میرا ایک بار اکاونٹ بھی بلاک ہوا کمنٹس کی وجہ سے 

لیکن میں نے ہار نہیں مانی اور اپنی محنت جاری رکھی اور اس کے بعد میرا بز دوبارہ٦٩ پر چلا گیا لیکن اس کے تیسرے دن یا دوسرے دن پھر میرا اکاونٹ بلاک کر دیا گیا اور جب میں نے میل کی تو جواب میں یہ کہا گیا کہ میں نے بہت سارے مائکرو. بلاگ ایک جیسے ہی میسج کے ساتھ پوسٹ کیے ہیں اور یہ بات ٹھیک بھی ہے لیکن میں نے تو ایک کوشش کی کہ زیادہ سے زیادہ محنت کروں اور میں نہیں جانتا تھا کہ اس طرح ہو جائیگا ،لیکن مجھے ایک بار فلم اینکس والوں کو لازمی بتانا چاہیے تھا میل کے ذریع کہ یہ کام ٹھیک نہیں کر رہے ہو آپ ایسا نہ کرو تو میں چھوڑ دیتا لیکن ایک بات میں جانتا ہی نہیں میرے علم میں ہی نہیں ہے کہ اس طرح فلم اینکس میرا اکاونٹ بلاک کر دے گی اور ؤ بھی مائکرو. بلاگ کی وجہ سے اگر مجھے فلم اینکس والے بتا دیتے تو میں کبھی ایسی غلطی دوبارہ نہیں کرتا میرا اکاونٹ آج جا کر کھلا ہے اس دوران میں نے کسی کی پوسٹ شیر نہیں کی کیوں کہ میرا اکاونٹ بلاک تھا اور اس میں میرا بھی بہت نقصان ہوتا ہے کیوں کہ اب میری عادت بن چکی ہے کام کرنے کی اور جب میرا اکاونٹ بلاک تھا تو میں بہت پریشاں تھا ،کیوں کہ میرے تمام دوست مجھے پوسٹ شیر کرنے کا بولتے تھے تو میں ان کی پوسٹ اکاونٹ بلاک ہونے کی وجہ سے شیر نہیں کر پتا تھا آج جب میرا اکاونٹ کھلا تو میں نے جنہوں نے مجھے اپنی پوسٹ دی تھیں ان تمام کی پوسٹ شیر کی ہیں ،میری آپ سب دوستوں کو بھی یہی نصیحت ہے کہ آپ اپنی حد میں ہی رہ کر کام کریں اتنے زیادہ اور ایک جیسے مائکرو. بلاگ نہ پوسٹ کریں ورنہ آپ کو بھی اکاونٹ بلاک ہو سکتا ہے اور اس کی تکلیف میں جانتا ہوں کہ کتنا دکھ ہوتا ہے ،اور میں فلم اینکس سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ آپ کو اگر کوئی کمپلین کرتا ہے یا کوئی بھی مسلہ ہے جیسے کہ میں نے مائکرو. بلاگ پوسٹ کیے اور میں نہیں جانتا تھا کہ اس کا اتنا بڑا نقصان ہوگا آپ سے میری گزارش ہے کہ آیندہ کے لئے بجاے اس کے کہ آپ کسی کا بھی اکاونٹ بلاک کریں اس سے پہلے اسے ای میل کر کے بتا دیا کریں کہ یہ کام ایسا نہ کرو ورنہ اکاونٹ بلاک ہو جائے گا یا ہمارے کواڈینیٹر کو بتا دیا کریں کہ ؤ ہمہیں بتائیں تاکہ ہم سے غلطی نہ ہو 

آخر میں میری ایک ہے گزارش ہے فلم اینکس کی پوری ٹیم سے کہ آپ نے میرا بز ٦٩ سے ٢ کر دیا ہے اور تین دن ہی میرا اکاونٹ بلاک ہوا ہے تو آپ مہر بانی فرما کر میرا بز بڑھا دیں کیوں کہ وو بز میں نے بہت ہی محنت سے حاصل کیا تھا اور آگے بھی میری محنت جاری رہیگی آپ مہربانی فرما کر میرا بز بڑھا دیں کیوں کہ یہ میرے ساتھ بہت نہ انصافی ہے کہ میرا بز تین دنوں میں آپ نے ٦٩ سے ٢ کر دیا ہے میں آیندہ کے لئے بہت احتیاط کرونگا انشاللہ اور آپ کو کبھی بھی لگے کہ کوئی کام ٹھیک نہیں ہو رہا ہے تو پلز ہمہیں ای میل کر دیا کریں کیوں کہ جب آپ ہمارا اکاونٹ بلاک کرتے ہو تو بہت سے کام کا ضیاء ہوتا ہے اور ہماری روٹین بھی بہت متاثر ہوتی ہے مجھے امید ہے کہ آپ میری ان تمام باتوں کو ضرور زہر غور لائیں گے اور کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کرینگے شکریہ 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160