میری بلی

Posted on at


آج میں اپ سب کو اپنی شونی سی ماری کے بارے میں بتانا چاہوں گی.

میری بلی روز صوبہ ٧ بھجے اٹھی ہے اٹھے ساتھ یہ میری امی کے بہار کی سر کرنے جاتی ہے.

واپس یہ ٨ بھجے اتی ہے.

اکر یہ اپنا کٹ فوڈ کھاتی ہے.

پھر یہ دودھ پتی ہے.

دودھ پینے کے بعد یہ کھلتی ہے مرے ابو کے ساتھ. ٹیب تک مرے بھائی جاگ جاتا ہے.

اور پھر ان دونوں کی مستی شرو.

پھر جا کر میں اٹھی ہوں اور مرے ساتھ یہ بھوت زائدہ کلوسے ہیں.

مرے اٹھے ساتھ ہی انکو ایک الگ مستی چار جاتی ہے.

پھر یہ مرے ساتھ کھلتی ہیں ٢ بھجے تک.

٢ بھجے پھر انکو بھوک لگتی ہے.

پھر یہ ایک مرغی کی بوٹی کھاتی ہیں.

 

پھر بوٹی خانے کے بعد یہ بھوت تھک جاتی ہیں پھر یہ سو جاتی ہیں. پھر یہ شام ٦ بھجے اٹھی ہیں.

اٹھنے کے بعد یہ پھر سے کھانا کھاتی ہیں اور میری امی کے ساتھ چیٹ پر چلی جاتی ہیں.

وہاں یہ خوب کھلتی ہیں وہاں یہ نیی نیی چیزیں بھی سیخھتی ہیں.

پھر یہ ٩ بھجے اندر اتی ہیں اور اتے ساتھ ہی کھانا کھاتی اور سو جاتی ہیں.

یہ تھی میری بلی کی روز کی کہانی، امید کرتی ہوں اپ کو اچھی لگی ہو گی.

ریگرڈس

مہنور راجہ



About the author

shonimano

I m mahnoor from isb, i m a student of first year doing f.a,
Dont want to waste my time thats why had started working on filmannex

Subscribe 0
160