پھیلتی ہوئی دنیا میں" فلم انکس ایک پھیلتا ہوا جال ہے" اور #یہ ایک سماجی میڈیا ہےجو آپکو رقم ادا کرتاہے۔

Posted on at

This post is also available in:

آپ حقیقی طور پر فلم انکس کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟فلم انکس کے بارے میں بہت کچھ ہےاور بہت ساری نئی تبدیلیاں ظاہر کر رہی ہیں۔رجسٹرڈ  صارف کے طور پر آپ ایک نئی فلم کے بارے میں تجربہ حاصل کریں گے جو کہ #سماجی میڈیا جو ادا کررہاہے۔   تمام تبدیلوں اور نئی چیزیں جع ہونے سے،ہم نے یہ مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ اس ویب سائیٹ کو وسیع کرنا ہے۔

 

آپ یہ جان کر حیران ہونگے کہ یہ حقیقی طور پر کیا ہے؟ فلم انکس کے ساتھ ساتھ ،ہمارے پاس ماڈل ویب ٹی وی  فیشن کے لیے ،اور ویمنز انکس جو کہ عورتوں کے مسائل اور تبادلہ خیال کے لیے ہے، یہ۔

برادری میں:

کیا یہ حقیقت میں ترقی پزیر ممالک میں معاشیاتی ترقی کے لیے پہنچتے ہیں،اور قومی جوڈو مقابلہ جیتنے والوں کو انعامات دیتے ہیں،ایک نئی عددی کرنسی کے زریعے جسکو بٹکوائن کہتے ہیں؟ ہاں،یہ دیتے ہیں۔کیا میں نے دونوں دفعہ فلم انکس نیویارک فلم فیسٹول اور سو سرخ کارپٹ پر دیکھی   ہے ؟اچھا ہاں آپ نے دیکھی ہے،فلم انکس بہت تیزی سے بڑی پھیلی،اور اسے عالمی برادری سے براہ راست ملایا۔اس دو منٹ کی نئی فلم کی ویڈو کو چیک کر یں جو آپکو پوری دینا میں ایک جھلک دیتی ہے فلم انکس نیٹ ورک کی۔

فلم انکس نے شروع کیا ایک سادو فلم پھلانے کے پلیٹ فارم سے،آپ  اپنے اجزا  کو اپلوڈ کریں اور پیسے کمایں۔یہ اب تک،لیکن اب اس میں بہت اضافہ ہو گیا ہے!

ہماری بنیاد:

چلایں  ہم شروع کرتے ہیں ویمنز فاونڈیشن،(3 ) (سی )  501  تنظیم سے ، جنکا  خاص مقصد  سینٹرل ایشیاء اور میکسکو کے عورتوں اور لڑکیوں کو با اختیار بنانا ہے۔ویمنز انکس فاونڈیشن  زندگیوں کو تبدیل کر رہی ہیں عددی خواندگی کے زریعے افغانستان اور عالمی دنیا کے دوسرے حصوں میں۔ویمنز انکس فلم انکس سے آیا ہے لیکن یہ اب ایک  خودمختیار ادارہ ہے۔اسکے بعد ماڈل ویب ٹی وی،ایک فیشن فلم تقسیم کرنے والا پلٹ فارم ہے،جہاں پر شوخ مرد اور عورتیں جیسا کہ اڈریانہ لیما    انٹرویو دیتی ہے یا رن وے پر چلتی ہے۔اس ویب ٹی وی کا آن لائن حاضرین  ہے  ہر مہنے   جسکی تعداد 4.5   لاکھ انوکھا دیکھنے واے لوگ ہیں اور ڈھائی لاکھ  ماننے والے فیس بک پر موجود ہیں۔

سماجی میڈیا جو رقم دیتی ہے:

آخر میں یہاں پر خون جو دھٹرکتا ہے فلم انکس میں سے،اور اسکو جاری رکھتا ہے،جو کہ بز سکور ہے۔بز سکور ایک چیز ہے جو کہ فلم بنانے والوں ، لکھنے والے،ماڈلز،ہدایت کار،اور خبر دینے والا واپس آتے ہیں فلم انکس کو دینے کے لیے۔سرگوشی سکور ناپتا ہے پوسٹ کی تعداد سے ایک دوسرے پر اثر انداز ہوتی ہیں،اور فلم انکس کے جال پر وہ کتنے مشہور ہوے۔یہ کلاوڈ تھا لیکن خاص طور پر فلم انکس کے صارفین کے لیے وضع کیا گیاتھا۔یہ  اکیلا فارمولا اس لیے واضع کیا گیا کہ فلم انکس کی موجودگی سے آپ کتنے پیسے حاصل کر سکتے ہیں۔ہر کوئی فلم انکس پر پیسے ؟حاصل کر سکتا ہے اگر وہ موجودو سائیٹ پر اپنی حاضری برقرار رکھے۔ 

ہم اس بڑے سایز کے پیکج کا خلاصہ کس طرح کر سکتے ہیں؟

فلم انکس فلم بنانے والوں کا سب سے بڑا پیلٹ فارم ہے جسکو عددی اختیار دینے والا پلیٹ فارم ہے یہ مصنفوں کا پلٹ فارم ہے۔یہ ایک فیشن ایبل مرکز، اور معاوضہ دینے والی "سماجی میڈیا کی مثال ہے۔ "



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160