علم کیسے حاصل کریں

Posted on at


مطالعہ کی جگہ ہمیشہ ہی بیھڑ بھاڑ سے پاک ہو ایسی کوئی جگہ میسر ہو تو مطالعے کے اوقات کو مختصر دورانیوں میں تقسیم کر لیں۔ تا کہ یکسانیت اور اسکے نتیجے میں بوریت کا عنصر پیدا نہ ہو۔ کبھی ایسی جگہ پر مطالعہ نہ کریں جہاں ٹی وی یا ٹیپ ریکارڈر چل رہا ہو اور توجہ بٹ جانے کا احتمال ہو۔ کلاس کے بعد اور مطالعہ کے لمحات کے دوران نوٹس کو فائل کرنے اور تمام ضروری اشیا کو ترتیب سے رکھنے کے لیئے ایک جگہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ مطالعہ کب کیا جاۓ یہ آپ کی اپنی پسند ہے۔

اگر آپ تھکے ہوۓ ہے اور خیالات آ رہے ہیں تو ایسے میں مطالعہ نہ کریں۔ اس سے وقت ظائع ہو گا۔ اگر کسی وجہ سے آپ کی توجہ خراب ہو رہی ہے تو آپ رک جاۓ۔ مطالعہ چونکہ تنہائی کی مشق نہیں ہے۔ لہذاٰ کسی کی مدد یا ساتھ بھی ضروری ہو جاتا ہے۔ ان موضوعات کے حوالے سے جن کا مطالعہ گھر پر مشکل ہو جیسے کہ پریکٹیکل۔ اس لحاظ سے مطالعے سے متعلق ویب سائتس پر موجود چیزیں امتحان لینے والے بورڈون سے منظور شدہ ہے۔

مطالعہ کے طریقوں میں صحیح طریقہ جیسی کوئی چیز نہیں ہے۔ بعض امتحانی ماہرین کا کہنا ہے کہ حقائق اور معاملات یا دلائل کے مابین تعلق پر توجہ منتقل کرنے سے سمجھ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اور معلومات کو ذہن نشین کرنے میں آسانی پیدا ہو سکتی ہے۔



About the author

hadilove

i am syed hidayatullah.i have done msc in mathematics from pakistan.And now i am a bloger at filmannex.and feeling great

Subscribe 0
160