اسلام میں خواتین کے حقوق

Posted on at


اسلام میں خواتین کو بھت سے حقوق دیے گے ہیں .اسلام نے خواتین کا مقام بہت بلند کیا ہے اور اس کا وا ضح طور پر اظھار بھی کیا ہے .اسلام سے قبل خواتین کی کوئی عزت نہی تھی .خواتین کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفن کر دیا جاتا تھا .اور سسرال والی لڑکی کے پیدا ہونے پر عورت کو تانے دے جاتے تھے .مختصر ،عورت کو حقارت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا .اور اسے نہ پسند سمجھا جاتا تھا .انہیں بوہت کم تر سمجھا جاتا تھا .



لیکن اسلام کے انے سے یہ سارا سلسلہ ختم ہو گیا .اسلام میں ایک عورت کو مرد کے برابر حقوق دےگئےہیں.جبکہ ایک عورت  کے حقوق کا ذکر قرآن پاک میں مرد کے مقوق سے پہلے کیا گیا ہے .اسلام  میں  عورت کو گھر میں اعلی اور باعزت درجہ ملا .عورت بطور ماں ،بہن ،بیٹی ،اور بیوی غرض ہر کردار میں ایک عورت کا مقام قابل قدر سمجھا گیا .


                 


الله پاک کی نگاہ میں مرد اور عورت دونوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں .ماں کے لحاظ سے ایکعورت کی دعا سے الله پاک کا عرش پاک ہل جاتا ہے .اسلام میں ماں کے قدموں کے نیچے جنت کا درجہ دیا گیا ہے .



موجودہ  دور میں ایک عورت کے حقوق کا سہی طور پر احترام نہی کیا جا رہا .ایک عورت کو پورے معاشرے کے سامنے  ذلیل کیا جاتا ہے .جس طرح سے اسلام میں ایک عورت کو حقوق دے گئے ہیں .اسی  طرح سے ہمیں عورت کے حقوق کا  خیال رکھنا ہمارا فرض بنتا ہے .



About the author

160