سیاسی شعور

Posted on at


آج میں پاکستان کے سیاسی شعور کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں .پاکستان کے کسی بھی سیاست دان میں بظاھر تو کوئی سیاسی فقدان نظر نہی اتا لکن بوھت سے سیاست دن ایسے ہیں کہ ان میں سیاسی شعور کا فقدان نظر اتا ہے .



چونکہ اس اپوسیشن میں موجود بوھت سے سیاست دن پہلی بار الیکشن جیت کر اپنی سیاست کا آغاز کیا ہے .ان سیت دانوں میں سیاسی شعور ک فقدان نظر اتا ہے .پاکستان کے سیاست دن ایک دوسرے کی تیڈ بیڈ میں اکثر مصروف نظر اتے ہیں .ایک دوسرے کو اپنے سے نیچا دکھانا مقصود سمجھا جاتا ہے .پاکستان کے سیت دان عوام کی راۓ کی بجاے اپنے مفاد کے مطابق کام کرتے ہیں .الیکشن سے قبل سیاست دان عوام کی راۓ لیتے ہیں ان کی خدمت کرتے ہیں .



اگر ان کے محلے کا کوئی کام ہو تو سیاست دان وہ بھی مکمل کرانے کی یقین دہانی کرواتے ہیں یا خود ہی کام کروا کر دیتے ہیں .لکن جب ان سیاست دانوں کا مفاد پورا ہو جاتا ہے تو پھر وہ لوگ عوام کو بھول جاتے ہیں اور پھر حکومت کے سامنے اپنی خود کی راۓ پیش کرتے ہیں جو کہ عوام کے حقوق اور ان کی بالا دستی کے خلاف ہے .



عوام کے حقوق کا خیال رکھنا اور ان کو ان کے مطابق چلانا حکومت اور سیاست دانوں کا کام ہے .حکومت کے مفادات پرے ہونے کے بعد یہ لوگ عوام کو بھول جاتے ہیں کہ آخر عوام کے ووٹوں کی بدولت ہی ہی وہ لوگ اس مقام پر پوھنچے ہیں اگر عوام چاہے تو وہ ان لوگوں کو اچھی طرح سبق سکھ سکتے ہیں .اس لئے سیاست دانوں کو عوام کی راۓ کا خیال رکھنا چاہیے .



About the author

160