!!!!مرے مشغلے

Posted on at


آج میں اپ سب کو اپنے مشغلوں کے بارے میں بتاتی ہوں

مجھے گانے گانے کا بہت شوق ہے میری پسند دیدہ مشغلہ بھی یہ ہی ہے، جو کے میں ہر روز ہی کرتی ہوں

مجھے گانے سنے کا بھی بہت شوق ہے خاص طور پر راحت ، اتف اسلم، اور وہ گانے جو مرے دل کو چو لے

زائدہ تر تو مجھے اداس اور غمگین گانے بہت زدہ پسند ہیں

میرا آج کل پسند دیدہ گنا ہے میں اور تم گر ہم ہوجاتے

یہ گنا فلم تھے شپوثے میں ہے ابھی تک یہ مووی نہیں ای

بہت جلد ہی آجاۓ گی

پر مجھے فلم کی کہانی اتنی کوئی خاص نہیں لگی

خیر ہمیں کیا ؟؟؟

پر لگتا ہے فلم ہٹ ہو جاۓ اس گانے کی وجہ سے

اور اب میں اپنی دوسرا مشغلہ بتاتی ہوں

مجھے بلیاں رکھنے کا اور انکو پلنے کا بہت شوق ہے

یہاں تک مرے گھر کے بہار ٣ بلیاں ہیں اور مرے گھر میں ایک بلی ہے جو کے مجھے اور مرے گھر والوں کو خوب تانگ کرتی ہے اور میری جان بستی ہے اس میں

میری ٣ مشغلہ ہے کھانا بنانا پر یہ کم میں بہت کم کرتی ہوں

کیوں کے پڑھائی اور باکی کاموں سے فرسٹ ملے ٹیب کھانا بنا سکھوں نہ

مجھے بس سے اچھی بنانی اتی ہے بریانی مرے ہاتھ کی جو ایک بار کھا لے بار بار کہتا کے اسکو بنا کر دوں

اور میری ٤ مشغلہ ہے سب کو خوش کرنا میں سب کو خوش کر کے بہت خوش ہوتی اپنی خواب طور دیتی پر کسی اور کے نہیں ہر چیز اپنی قربان اپنے دوستوں پر اور اپنے گھر والوں پر

پر لوگ میری اسی ادات کا گلت فائدہ لاتے اور مجے اداس کر ڈٹے

اخیر میں اپ سب کو ایک مشورہ کے کبھی اتنے میتے نہ بناؤ کے دنیا آپکو کھا جاۓ اور کبھی اتنے سخت کے دنیا آپکو ٹوک دے

ریگرڈس

مہنور راجہ



About the author

shonimano

I m mahnoor from isb, i m a student of first year doing f.a,
Dont want to waste my time thats why had started working on filmannex

Subscribe 0
160