پاکستان کے لیے قائداعظم کے اہم کارنامے

Posted on at


قائداعظم محمد علی جناح صداقت دیانت اور استقلال کے پیکر تھے قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان کے لیے قانون کی جنگ لڑی ہے قائداعظم محمد علی جناح  نے انگریز کے بناے ہوے قانون کو استعمال میں نہ لاکر ان کے لیے بڑا مسلئہ پیدا کر دیا تھا قائداعظم محمد علی جناح ٹھنڈے دماغ کے آدمی تھے انہوں نے پاکستان کے لیے قانون کی جنگ لڑی ہے انہوں نے سارے مسلمانوں کو ایک جھنڈے تلے جمع کیا اور خود آپ نے مسلمانوں کی حفاظت کی



مسلمانوں نے نظریہ پاکستان سے جو قوت حاصل کی اس کے بل بوتے پر وہ اپنی منزل یعنی پاکستان کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے قائداعظم محمد علی جناح نے پشاور میں تقریر کرتے ہوے فرمایا تھا  کہ ہم نے پاکستان کا مطالبہ ایک زمین کا ٹکڑا حاصل کرنے کے لیے نہیں بنایا تھا بلکہ ہم نے اپنی زندگی کو اسلامی اصولوں کے مطابق گزارنے کےلیے بنایا تھا پاکستان کا دستور ابھی بنا ہے



قائداعظم محمد علی جناح نے مرکزی کابینہ میں وزات دفاع وزارت عظمی وزارت خارجہ سے متعلق کابینہ تشکیل دی لیاقت علی خان کو وزیراعظم مقرر کیا اور سردار عبدالرب نشتر کو وزارت مواصلات کا قلمدان دیا اس طرح پاکستان کی ترقی کا آغاز ہوا



قائداعظم محمد علی جناح نے ہدایت کی ہر سرکاری افسر شہریوں کے ساتھ اپنا رویہ تبدیل کرے ان سے نرم لہجے میں بات کرے قائداعظم محمد علی جناح نے کہا کہ ایک افسر قوم کا خادم ہوتا ہے اور اس کو خادم کی حیثیت سے اپنے کام سر انجام دینے چاہیے



قائداعظم محمد علی جناح نے صوبائی حکومت کی بحی تشکیل نو کی قائداعظم محمد علی جناح نے پنجاب میں گورنر راج کو ختم کر دیا اور سندھ میں سابقہ حکومت کو بحال کیا اور بلوچستان میں مشاورتی کمیٹی قائم کر دی




About the author

160