ایمان کی طاقت( حصّہ اوّل

Posted on at


ایمانی طاقت کی بدولت انسان کس طرح بزدلی سے محفوظ رہتا ہے۔  تاریخ بتاتی ہے کہ غزوہ احد میں مسلمانوں کی بعض کوتاہی کی وجہ سے ابتدائی فتح کے بعد پھر اہل اسلام کو شکست ہوئی لیکن اللہ تعالیٰ نےپھر جنگ کاپانسہ پلٹا اور دشمن پسپا ہوگئے۔



بزدلی کیا ہے اس کو سمجھنے کے لیے ہمیں ایک قوت کے بارہ میں سوچنا ہوگا۔ جو اللہ تعالیٰ نے ہر انسان میںرکھی ہے  جو غصہ کی قوت ہے۔



 اسلام کی تعلیم یہ ہے کہ ہر قوت کو خدا کے بتائے  ہوئے  طریق پر استعمال کرو۔ انسان کا اپنی مرضی سے اس قوت کا استعمال معاشرہ میں بے چینی پیدا کر دیتا ہے۔ مومن کی شان یہ ہے کہ اگر  غصہ کی قوت کو بالکل  ختم کر دیا جاے تو پھر انسان مایوس کم ہمت اور بزدل ہو جاتا ہے۔



 اسی سے بزدلی کی حقیقت سمجھ میں آتی ہے۔ بزدلی کے مخلتف اسباب ہیں جن میں احساس کمتری معاشرتی کمزوری جہالت خوف وغیرہ شامل ہیں۔ انسان اگر ہمت وکوشش سے کام لے تو راستہ کی تمام رکاوٹیں ختم ہوجاتی ہیں اس لیے بزدل نہ بنیں۔




160