ماہ کے آخر میں فلم اینکس کے نیو ورکروں کا ردے عمل

Posted on at


فلم اینکس کے نیو ورکر جو کہ ایک ماہ ہو جاتا ہے جن کو کام کرتے ہوے یا دس یا پندرہ دن ہوتے ہیں جب ماہ کا آخر ہوتا ہے تو فلم اینکس ہمارا پورے ماہ کا جو کہ ہم نے کام کیا ہوتا ہے ان سب کا حساب ٹوٹل کرتا ہے لیکن کچھ فلم اینکس کے نیو ورکر ایسے ہیں جو کہ یہ سمجھتے ہیں کہ ان کے پیسے ختم ہو چکے ہیں یا ان کے ذھن میں یہ بات ہوتی ہے کہ یہ ویب سائٹ ٹھیک نہیں ہے اور ان کی محنت ضیا ہو رہی ہے

جس کی وجہ سے وو کام چھوڑ دیتے ہیں اور ان کا بز بھی گرتا رہتا ہے میں ان لوگوں کو ان دوستوں کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے جب ماہ کا آخر ہوتا ہے تو فلم اینکس ہمارا وو ڈیٹا جو کہ ہم نے پورے ماہ محنت کی ہوتی ہے اسے ٹوٹل کر کے کچھ دنوں کے بعد ہمہیں ہمارا حساب کر کے دے دیتا ہے

اس دن میرے کچھ دوست ایسے ہیں جنہوں نے مجھے سارا دن یہی میسج کیا اور بار بار یہی کہا کہ فلم اینکس پیسے نہیں دیتا اور ویسے ہی کام لیتا ہیں میں ان سے یہی کہنا چاہتا ہوں کہ میرے آج ساتھ ماہ سے زیادہ ہو چکے ہیں اور مجھے بھی مل چکے ہیں آپ بھی محنت کریں محنت کے ساتھ ساتھ یہ بات ذھن میں رکھ لیں کہ ہم ویسے ہی فضول فیس بک یا کسی اور ویب سائٹ پر بات یا میسج کرتے ہیں کم از کم اس ویب سائٹ پر آپ کو کچھ نہ کچھ سیکھنے کو تو ملتا ہے نہ اور پیسے بھی ضرور ملتے ہیں

میں فلم اینکس کے تمام نیو ورکر کو یہی مشورہ دینا چاہوں گا کہ آپ دل بڑا کر کے کام کریں اور بہت زیادہ محنت کریں کیوں کہ محنت کا پھل ایک دن ضرور ملتا ہے اور کہیں سے بھی دیکھ کر نہ لکھیں خود سے لکھیں اور اپنا ذھن استمعال کریں اور اپنے تمام دوستوں کو بھی اس ویب سائٹ پر بلائیں تاکہ ان کو بھی اس سے کچھ سیکھنے کو ملے
اور ماہ کے آخر میں ایک دو دن کے بعد آپ کا پورے ماہ کا ڈیٹا اکھٹا کے کے دیا جاتا ہے اس لئے تھوڑا صبر سے کام لیں اور اپنا کام اپنی محنت جاری رکھیں اور یہ بلاگ تمام دوستوں کو شیر بھی کریں اور بز بھی کیں تاکہ ان کے ذھن میں بھی یہ بات ضرور بیٹھ جاۓ شکریہ



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160