بٹکوئین کی کیسے درخواست کریں #بٹکوئین کی ادائیگی فلم اینکس پر مائیک سوینی

Posted on at

This post is also available in:

فلم اینکس کے استعمال کرنے والوں کا سوال

میرے ٧٥ دن تکریباً مکمل ہوگے ہیں اور میرے تکریباً 0.44 کمائی ہوچوکی ہے میرے اکاؤنٹ میں. میں کیسے #بٹکوئین  کی ادائیگی کے لئے درخواست دے سکتا ہوں؟ مجھے طریقہ کار کا نہیں پتا.

مائیک سوینی کا جواب

١. اپنے پروفائل میں " میرے ریونیو" پر فلم اینکس میں جائین

٢. پنک پیگیبنک پر اوپر دائیں کونے میں کلک کریں

٣. براہ مہربانی مشوروں کو مانیں اپنا بٹکوئین پرس کا پتہ دیکر اور پھر " درخوست بجھیں" پر کلک کریں

یہ پھر میرے سسٹم میں اتا ہے اور ہمارا اکاؤنٹنٹ آپکی بٹکوئین کی ادائیگی کرتا ہے



About the author

Zeeshan_Khan

I am working in Bitlanders as a Translator and writter. Profession: Electronic Engineer Big projects: Control system designing , Fpga controls auto Traffic light etc Member at: IEEE Future Plan: To work on drones for benefit of mankind. Aim: To finish the energy crises by giving my best to make…

Subscribe 0
160