بچوں پر اعتماد ضروری حصہ سوئم

Posted on at


بچوں پر اعتماد ضروری حصہ سوئم


 



 


مجھے سمجھ نہیں آتی کہ والدین ایسا کیوں کرتے ہیں وہ اپنے بچے کے ساتھ دوستی نہیں کریں گے تو وہ اپنی تکلیف پریشانی کیسے بیان کرے گا ماں باپ میں سے کسی ایک کو بچے کا دوست ضرور ہونا چائیے ٹھیک ہے کہ بچوں پر والدین کا رعب ہونا چائیے لیکن اتنا بھی نہیں کہ وہ اپنی پریشانی بھی بیان نہ کر سکے اسے پتہ ہونا چائیے کہ والدین اس کا اعتبار کریں گے اور آپ کو بھی اسے اعتماد میں لینا چائیے کہ آپ اس کے ساتھ کچھ ایسا نہیں ہونےدیں گے.


 



 


بہت سارے بچے انہی باتوں کی وجہ سے اپنے ماں باپ سے دور ہو جاتے ہیں اور اپنے والدین کو قصور وار اور اپنا دشمن سمجھتے ہیں جس وجہ سے والدین کو نقصان اٹھانا پڑتا ہے اور پھر وہ جتنی بھی مرضی کر لیں بچی ان کے ساتھ نارمل نہیں ہوتا اور وہ بدتمیز اور ہٹ درم ہو جاتا ہے وہ اپنی ساری باتوں کا بدلہ غلط رویہ اور جس سے لوگوں کو نقصان پہنچے لیتا ہے۔


 



 


لہزا اپنے بچوں پر اعتماد بہت ضروری ہے یہ بات سوچنی چائیے کہ بچہ غلطیاں کرتا ہے لیکن ہر بار اس کی غلطی نہیں ہوتی پہلے بات کی تصدیق کرنی چائیے پھر کوئی ایکشن لینا چائیے تا کہ بچے کی زندگی پر برے اثرات نہ پڑئیں اور اس کو آپ پر اور آپ کو اس پر پورا اعتماد ہو معاشرے میں امن وامان پھیلے آپ کا بچہ بھی بے راہ روئی کا شکار نہ ہو اور اسی پر اعتمادی کی وجہ سے وہ معاشرے میں اچھا شہری ثابت ہو۔



About the author

mian320

I sm mr.

Subscribe 0
160