گوگل کا انٹرنیٹ ٹی وی

Posted on at



انٹرنیٹ ٹی وی کی مارکیٹ بڑھتی جارہی ہے۔ سرچ انجن گوگل بھی اپنےٹی وی کےساتھ اس میں داخل ہواہے۔ گوگل ٹی وی کےذریعے صارفین براہ راست فیس بک پر جا سکیں گے اور یوٹیوب پر فلمیں دیکھ سکیں گئ،جن صارفین کے پاس ایچ ڈی ٹی وی سیٹ موجود ہے،وہ سرف ایک باکس خرید کر اس سے مربوط ہو سکتے ہیں۔ امریکہ میں گوگل ٹی وی کی فروخت اسی سال جبکہ برطانیہ میں آئندہ برس شروع ہو گی۔ٹی وی کے بڑے اسکرین سے پورے انٹرنیٹ تک رسائی ہو گی۔ویب ویڈیو تصویر دیکھنا،گیمز کھیلنا ،چیٹنگ کرنا سم ممکن ہو گا۔آپ ایک ہی اسکرین پر معمول کا ٹی وی دیکھتے ہوئے ویب سرفنگ کرتے رہیں گے۔اس طرح اشتہارات کی مارکیٹ سے بھی بیک وقت زیادہ فائدہ حاصل ہو گا۔گوگل ٹی وی کے فلیٹ پینل سیٹس اور اس کے ٹی وی ٹیکنالوجی سے مزین دیگر آلات جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوں ے۔



About the author

160