بلاک چین کا ڈیٹا: اصل وقت ۔ پوری دنیا میں بٹ کائن بہار ۲۰۱۴

Posted on at

This post is also available in:

بٹ کائن ادائیگیاں اور خریداری فلم اینکس نیٹ ورکس

کائن ڈیسک سے ٹِم سوامسن نے ایک بہت دلچسپ آرتیکل لکھا جس کا موضوع ہے۔ تازہ ترین بلاک چین ڈیٹا جو ایک ایک کوشش ہے نتائج پر پہنچنے کی کہ بٹ کائنز کیسے خرچ کئے جا رہے ہیں۔ انھیں کیوں روک کر رکھا جا رہا ہے (جمع کیا جا رہا ہے) اور اس کا تیزی سے بڑھتی ہوئی مارکیٹ کے لئے کیا مطلب ہو سکتا ہے۔ آرٹیکل کا عنوان ہے۔

بلاک چین کا تجزیہ ہمیں بٹ کائن کا بارے میں کیا بتا تا ہے۔

اہم کام / چیزین پہلے، یہ بات میرے لئے حیران کن ہے کہ بٹ کائن بلاک چین اور پرائیویٹ کمپنی کائن ڈیسک سے ڈیٹا پہلے ہی سے کیسے نکالا جاسکتا ہے۔ اس ڈیٹا کو سنٹرل بینکوں کی کسی بھی کمبینیشن سے نکالنے کی کوشش کریں زیادہ سے زیادہ وہ آپ کو اندازے سے بتا سکتے ہیں اور سنٹرل بینکوں کے اندازے ہر ملک کے دوسرے ملک سے مختلف ہوتے ہیں بلاک چین میں کوئی تعصب / طرف داری نہیں ہوتی اور تمام اندازوں کی شناخت کی جاسکتی ہے

 

گزشتہ ہفتے فرانسسکو رولی اور میں نے بٹ کائن نیٹ ورکنگ کے پروگرام میں شرکت کی جس کا انعقاد رافیل پالن ڈیگل نے کیا

پروگرام بہت دلچسپ تھا کیوں کہ بہت سے لوگوں نے بٹ کائن کے استعمال میں ابھی ابھی ہی دلچسپی شروع کی ہے۔ بٹ کائن کو ابھی ابھی استعمال کرنا شروع کیا ہے۔

ٹِم سوامسن آرٹیکل اس بات کی توثیق کرتا ہے جب وہ کہتا ہے۔ ایک وجہ کہ جس کی بِنا پر یہ قابل ذکر ہے وہ یہ ہے کہ ۲۰۱۴ کے آغاز میں اندازاً ۲۰،۰۰۰ سے ۳۰،۰۰۰ تاجروں نے بٹ کائن کو ادائیگی کرنے کیلئے قبول کیا۔ پہلی سرماہی کے اختتام تک تقریباً ۶۰،۰۰۰ تاجروں نے اسے ادائیگی کے لئے قبول کیا۔ پھر بھی چین گروتھ پر بہت کم خط و کتابت ہوئی ہے۔ آج یہ فلم اینکس نیٹ ورکس کے لئے موقع ہے ہم نہ صرف بٹ کائن قبول کر رہے ہیں بلکہ ہم بٹ کائن استعمال بھی کر رہے ہیں اور تقسیم بھی کر رہے ہیں۔ ہمیں قائد بننے کی ضرورت ہے اور ہمارے پاس ایک منفرد مارکیٹ ہے چونکہ ترقی پذیر ممالک میں ہمارے بہت سے مواد فراہم کرنے والوں کے پاس کوئی بڑی آپشنز (حق انتخاب) نہیں ہیں۔ اپنی بیوی کو بٹ کائن کے استعمال کی طرف لانا ایک لمبا مرحلہ ہے اس کے پاس بہت سے بینکنگ اور ادائیگی کے آپشن ہیں۔ ترقی پزیر ممالک کی عورتوں کیلئے یہ ایک مشکل کہانی ہے اور میرے خیال میں بلاک چین انفو کے سی۔ای۔اور نِک کیری اِسے بہترین طریقے سے بتا رہے ہیں

 

میرا مشورہ بٹ کائن مارکیٹ کیلئے یہ ہے کہ وہ اس بات کا پتہ چلائے کہ آپ کیسے روز مرہ زندگی میں بٹ کائن استعمال کر سکتے ہیں اور باقی مواقع خود بخود پیدا ہونگے۔

بٹ کائن کے بارے میں ہمارے تازہ ترین کو ملا خطہ فرمائیں!

فلم اینکس امیزن گفٹ کارڈز پیش کر رہا ہے چین اٹلی اور یو کے کے صارفین کو اور سکائپ کریڈٹ اپنے بٹ کائن مارکیٹ میں خرچ کریں۔

اگر آپ فلم اینکس پر رجسٹر ہوں تو آپ مواد فراہم کرنے والے کی حیثیت سے بٹ کائن کما سکتے ہیں۔ بس مجھ سے رابطہ کریں بعذریہ:

http://www.filmannex.com/MikeSweeney

اور میں آپ کو آزمائشی ادائیگی بھیجوں گا پہلے ۲۵ لوگوں کو جو فلم اینکس پر پہلی دفعہ رجسٹر ہو رہے ہیں۔

Mike Sweeney@Twitter

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160