بریا نی

Posted on at


اجزا
۱۔چاول (ایک کیلو)
۔مرغی کا گوشت (ایک کیلو)
۔پییاز (۲ درمیانی)
۔لہسن (۲ کھانے ک چمچے)
۔ثابت گرم مصا لہ (۴ کھانے ک چمچے)
۔ادرک (ایک انچ کا ٹکڑا)
۔ثابت دھنیا (۲کھانے ک چمچے)
۔سونف (۲کھانے ک چمچے)
۔ چھوٹی الا ئچی (۶عدد)
۔تیل (ایک چاے کا کپ)
۔ جائفل جاوتری (ایک چاے کا چمچا)
۔ دھی ( آدھا کپ)
۔ زردے کا رنگ ( ایک چاے کا چمچا)
۔ ہری مرچ (۵ عدد)


 


 



 


ترکیب
ایک پتیلی میں چار گلاس پانی ڈالیں اس میں ثا بت گرم مصالہ، نمک ، پیاز ،لہسن ،سونف اوردھنیا ڈالیں اور اسے پکنے رکھ دیں۔ جب ایک اوبال آ جا ے تو اس میں مرغی کا گوشت ڈال کر یخنی تیار کر لیں۔ چاول دھو کر بھگو دیں۔اور ۰۲ منٹ تک بھیگا رہنے دیں ۔ اب ایک پتیلی میں تیل ڈال کر پیاز کو براون کرے اور اس میں ثابت گرم مصا لہ ، چھوٹی الا ئچی ، ادرک، لہسن ڈال کر بھونے ۔پھر اس میں مرغی کا گوشت شامل کر دیں اور دھی ڈال کر فرائی کرے ۔یخنی شامل کرے اور اس میں چاول ڈال کر ہری مرچ ڈال دیں ۔جب چاول ڈالیں تو یہ دیکھ لیں کے یخنی چاولوں سے ایک انچ اوپر ہونی چاہے۔جب چاول کا پانی سوکھ جاے تو اس میں زردے کا رنگ ڈال کر ساتھ ہی جا ئفل جاوتری ڈال دیں اور بریانی کو ۰۲ منٹ کے لیے دم پررکھ دے۔جب دم ا جاے تو چاولوں کو چمچے سے اوپر نیچے کرے مزے دار بریانی                    تیارہے رائتے کے ساتھ پیش کرے۔



About the author

STariq

Like to write on social issues

Subscribe 0
160