بیٹی تو بیٹی ہی ہوتی ہے چاہے جیسی بھی ہو

Posted on at


پاکستان میں بھی انڈیا کی طرح ہی بیٹیوں کو بوجھ سا سمجھا جانے لگا ہے اور یہ کسی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے یہ اس وجہ سے کیوں کہ ہمارا معاشرہ اتنی ترقی کر چکا ہے کہ جس کی وجہ سے وو اپنا مذہب اور دین سب کچھ بھول چکا ہے انڈین کلچر کو دیکھ دیکھ کر ہمارا معاشرہ بھی اسی کے نقشے قدم پر چل پڑھا ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں بھی اب بیٹی کو بوجھ سا سمجھا جاتا ہے اور اگر کسی کو یہ خبر مل جاۓ کہ اس کے ہان بیٹی پیدا ہوئی ہے تو وو غصہ سے آگ بگولہ ہو جاتا ہے اور اس باپ کے نزدیق بیٹی ایک بہت بڑا بوجھ ہے

 

ان تمام باتوں سو پہلے اس باپ کو یہ کیوں نہیں سوچ آتی کہ آخر اس نے بھی کسی کی بیٹی سے ہی شادی کی ہے اگر بیٹی ہوتی ہی نہ تو آگے خاندان اور نسل کیسے چلتے یہ ایک ماں ہی ہے جو کہ خود سے اپنے بچوں کو جنم بھی دیتی ہے اور ان کو پالتی بھی ہے دوسری بات یہ ہے

 

جو کہ میں نے نوٹ کیا ہے کہ بیٹیوں کہ مقابلے بیٹوں کا خیال بھی زیادہ رکھا جاتا ہے اور بیٹیوں کو بہت بوجھ سا سمجھا جاتا ہے

بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے اور اسے زحمت سمجھنے والے اللہ کے عذاب کا شکار ہوتے ہیں بیٹیوں کی قدر کریں اور ان کا بھی خیال بیٹوں کی طرح سے ہی رکھیں



About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160