ہمارا ملک کا ٹریفک کا نظام

Posted on at


ویسے تو کہتے ہیں انسان جہاں رہتا ہے جس ماحول میں رہتا ہے اسے وہاں کی ہمیشہ اچھائی بیان کرنی چاہیے . کبھی بھی اس کی برائی نہیں کرنی چاہیے . لیکن میں یہ بھی کہتا ہوں کہ کے انسان کو جس چیز سے محبت ہوتی ہے اسے اس کی اچھائی کے ساتھ اس کی خامیاں بھی بتانی چاہیں کیوں کہ شاید اسی طرح اس میں اور بہتری آ سکے


.


تو آج میں بات کروں گا اپنے ملک کے ٹریفک کے نظام کی یعنی کے قانون کی . ویسے تو سب ٹھیک ہے ہماری حکومت بھی اس سلسلے میں بہت کوسش کرتی ہے اسے بہتر کرنے کی . لیکن پھر بھی اس میں بہت سی خامیاں ہیں جن کی ایک وجہ ہم خود بھی ہیں کیوں کے ہم کسی بھی بات کا خیال نہیں رکھتے . جب تک کہ ہمیں کوئی سزا نہ مل جائے


.


اسی بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہمیں بائیک پر صرف ٢ آدمی بٹھاننے کی اجازت ہوتی ہے لیکن ہم اس کی جگہ ٤ ، ٤ بھی سوار ہوتے ہے . اب اس وجہ سے اگر کوئی حادثہ ہو جاتا ہے تو اس میں حکومت کی یا کسی اور کی کیا غلطی ہو سکتی ہے


.


اس کے علاوہ اگر کہیں پر سگنل روکا ہوا ہے تو ہم بنا کچھ دیخے سوچے سمجھے بس گزر جاتے ہیں اس حالت میں بھی بہت سے حادثات دیکھنے میں ملتے ہیں غلطی کسی ایک کی حتی ہے اور سزا بہت کو ملتی ہے .


لیکن کچھ غلطیاں ہماری حکومت کی بھی ہیں کہ وہ بھی ابھی اس میں کافی پیچھے ہے جیسا ہمارا نظام ہونا چاہیے ویسا نہیں ہے لیکن پھر بھی ہمیں بھی حکومت کا ساتھ دینا چاہیے کہ اگر انہوں نے کوئی قانون بناے ہیں تو ہمیں بھی ان کا خیال رکھنا چاہیے


.



About the author

160