گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پارٹ ٥

Posted on at


گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان میں ایک لائبریری بھِی ہے جس میں الیکٹریکل ٹیکنالوجی سول ٹیکنالوجی مکینیکل ٹیکنالوجی کیمکل ٹیکنالوجی ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی اور الیکٹرونکس ٹیکنالوجی کے علاوہ شعروشاعری اور اسلام سے متعلق اور شعبے زندگی کے متعلق ہر قسم کی کتاب موجود ہے اس میں تقریبا دو لاکھ کے قریب



 


کتابیں موجود ہیں اس میں طلبہ فارغ وقت میں چاکر کتابیں پڑھتے ہیں اس میں تقریبا چھ اے سی بھی لگے ہوئے ہیں یہ لاءبریری تقریبا ۱۰ مرحلے پر بنی ہوئی ہےاس میں ڈیلی تقریبا پانچ نیوز کمینوں کے اخبارات آتے ہیں



گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان میں ایم این ایس یعنی یو ای ٹی لاہور کا عارضی کیمپس بھی اس کالج میں لگا ہوا ہے جس کی عمارت مکمل ہونے کے بعد اس یونیورسٹی کو اس کیمپس میں منتقل کر دیا جائے گا یہ یونیورسٹی الیکٹریکل میں انجینرنگ سول اور کیمیکل میں بھی انجینرنگ کروارہی ہے پچھلے سال شہباز شریف نے اس یونیورسٹی کا افتتاح کیا تھا اور اب اس میں دوسرا یا تیسرا سمسٹر سٹارٹ ہو گیا ہے



اس کالج میں طلبا کو لانے اور لے جانے کے لیے حکومت پنجاب نے تقریبا تین بسیں دی ہیں جو کہ ملتان شہر سے طلبا کو لاتی ہیں اور لے جاتی ہیں ان میں ایک بس گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان سے طلبا کو عزیز ہوٹل سے لاتی ہے اور لے جاتی اس روٹ پر جتنے بھی طلبا ہیں وہ اس بس میں آتے ہیں اور دوسرا روٹ 



 


گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان سے چوک قزافی کا ہے یہ بس بی سی چوک وہاڑی چوک جنرل بس سٹینڈ حمزہ چوک جناح پارک تھانہ چوک مدنی چوک سے ہوتی ہی چوک قذافی جاتی ہے اور طلبا کو لاتی اور لے جاتی ہے تیسرا روٹ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان سے بی سی جی چوک سے چودہ نمبر سے حافظ جمال روڈ سے دولت گیٹ چوک افشار سے نونمبر سے چھ نمبر تک طلبا کو لے آتی اور لے جاتی ہے




About the author

160