محبّت کس کو کہتے ہیں

Posted on at


کتابوں سے دلیل دوں ، کہ دل کو سامنے رکھ دوں
وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں محبّت کس کو کہتے ہیں



محبّت خوبصورت ہے ، محبّت ایک مختصر اور جا مع لفظ ہے جس کی اگر تعریف کی جائے تو الفاظ کم پڑھ جائیں گے محبّت ایک ایسا اور مقدس احساس ہے جس کو الله رب العزت نے اپنی مخلوک کے دلوں میں ودیت کر رکھا ہے اور اسی کے سبب تمام مخلوقات ایک دوسرے کے لئے رحیم اور شفیق ہیں


کراں جذبہ تعلق کوئی بھی ہو والدین کا اولاد سے ، بہن کا بھائی سے ، شوہر کا بیوی سے ، دوست کا دوست سے ،محبوب کا محبوبہ سے ، تعلق کوئی بھی ہو تعلق میں محبّت کا ذائقہ اور رنگ منفرد ہے ، یہ وہ جذبہ ہے جس میں ہر انسان کا نظریہ مختلف نظر آتا ہے - کسی کو محبّت راکھ کرتی ہے تو کسی سے محبّت بات کرتی ہے ، کسی کے لئے تاج کانٹوں کا تو کسی کے لئے ساز باتوں کا - لکن ایک بات پہ سبھی متفق ہیں


وجہہ تخلیق کائنات فقط محبّت ہے ، زندگی بہت مختصر ہے اگلے لمحے کی خبر نہیں ان مختصر لمحوں کو لازوال بنانے کا سادہ سا ٹوٹکا محبّت ، رشتہ یا تعلق کوئی بھی ہو بےغرض محبّت کسی بھی انسان کو ساری زندگی کے لئے آپ کا بنا سکتی ہے



محبّت کیا ہے ، تاثیر محبّت کس کو کہتے ہیں
تیرا مجبور کر دینا ، میرا مجبور ہو جانا


 



About the author

Maani-Annex

I am an E-gamer , i play Counter Strike Global Offence and many other online and lan games and also can write quality blogs please subscribe me and share my work.

Subscribe 0
160