کامیابی کے سنہری اصول

Posted on at


 

الله پر بھروسہ کیجیۓ .

میاناروی آپنانا

اپنے اپ سے دیانت اختیار کریں

ناکامی سے نا گھبرانے

حال اور موستقبل کو نظر میں رکھنا

تمام تر وسائل استعمال کرنا

وہ کریں جس کی ضرورت ہو

سخت محنت ضروری ہے

کام میں بیپنہا دچسپی لینا

فیصلہ پوختا کرنا اور پھر اس پر عمل کرنا

وہ کریں جس کی ضرورت ہو

سخت محنت ضروری ہے

کام میں بے پنھا دلچسپی لینی ضروری ہوتی ہے

کسی کام کو حقیر نہیں سمجھنا چاہیے

ڈسپلن بہت ضروری لینا ہوتا ہے

مسائل کو موقعے کے طور پر لینا ہوتا  ہے

زیادہ کی توقع رکھنی چاہیے

قرض سے بچنا چاہیے

اپنے مقصد کو ہر وقت سامنے رکھنا چاہیے

کام کا آغاز الله کے نام سے کیا جاۓ

ہر کام کا وقت مقرر کر لیا جاۓ

ناکامی سے حوصلہ پست نہیں کرنا چاہیے

انتظار کے وقت کو بھی کام میں لایا جاۓ

اپنی زندگی کو سادہ بنایے

ضرورت کی چیزوں کی ہی خریداری کرنی چاہیے

بچت کی عادت ڈالنی چاہیے

غلطی پر معذرت کرنی چاہیے

خاموشی اختیار کیجے

کسی کام کو بھی کرنے سے پہلے مشورہ ضرور لینا چاہیے



About the author

160