پیلے پھل قدرت کا تحفہ حصہ اول

Posted on at



پیلے پھلوں سے مراد وو پھل جن کے رنگ پیلے ہیں جیسے کے آم ،خوبانی ،آڑو ،کیلا ،خربوزہ اور پپیتا وغیرہ شامل ہیں . یہ پھل الله کا خاص تحفہ ہیں. یہ مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ بہت صحت بخش بھی ہیں .ان تمام پھلوں میں موجود ڈیٹری فائبر ان کو زود ہضم بناتے ہیں . ان سب میں وافر میں معدنیات ،مختلف وٹامنز پاے جاتے ہیں جو کہ صحت کے لیے نہایت مفید ہیں  .ان  تمام پھلوں میں کلسٹرول بہت کم پایا جاتا ہے اور جلد ہضم ہو جاتے ہیں .اس لیے ان کا استعمال کھانے کے ساتھ  اورعلاوہ بھی کھاۓ جا سکتے ہیں.اتفاق سے یہ تمام پھل گرمیوں میں پے جاتے ہیں . اب ہم ایک ایک کر کے ان کے بارے میں جانتے ہیں



خوبانی :


خوبانی ایک نہایت مزیدار اور صحت کو فائدہ پہنچانے والا پھل ہے .اس کا رنگ پیلا ہوتا ہے .ذائقے میں بہت میٹھی ہوتی ہے.اس کے درمیان میں اس کا بیچ ہوتا ہے جس میں بادام پایا جاتا ہے .باز لوگ اسے پیلا آلو بھی کہتے ہیں.اس کا استعمال پیاس کو بھجتا ہے .جسم میں موجود فاضل مواد کو باہر نکل کر آنتوں ور میدے کی صفائی کرتی  ہے.جسمانی اور دماغی صحت اور طاقت کو نشرنما دیتی ہے



آم:


پیلے پھلوں میں سب سے  پہلا نام آم کا ہے .ویسے بھی اسے پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے. یہ ذائقے میں بھی سب سے اوپر ہے اور فوائد میں بھی.بعض لوگ اس کی  تاثیر کو گرم سمجھے ہیں . مگر ایسا نہیں ہے. یہ خون کو بڑھاتے ہیں.اور یہ گرمیوں کی زیادہ طرح بیماریوں سے بچاؤ کے لیے بہت مدد گار ثابت  ہوتا ہے. لوہ اور ہیضے جیسے بیماریوں کے علاج کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے


.


خربوزہ :


خربوزہ ایک پانی سے بھرپور پھل ہے.بعض لوگ اسے سبزی بھی ہیں. اس کا رنگ پیلے سے لے کر مالٹائی رنگ ہوتا ہے. خربوزے کا استعمال  نظر کو بہتر  کرتا ہے.اس کا استعمال وٹامنز اور منرلز پاے جاتے ہیں.یہ نہایت نرم پھل ہے.اس کا استعمال ہڈیوں ور دانتوں کو مضبوط  کرتا ہے.یہ پانی کے کمی کو بھی پورا کرتا ہے


. .


بلاگ پڑھنے کا شکریہ


.اگر اپ میرے مزید بلاگ پڑھنا چاہتے ہیں تو درج ذیل لنک پر کلک کریں .


http://www.filmannex.com/sidra-asif/blog_post


سدرہ آصف


بلاگر فلم انیکس 



About the author

sidra-asif

I am student of MCs and doing short eassy and story writing since i join college . Now i join blog writing through film annex so that i can share my ideas with other and earn some money for my studies .

Subscribe 0
160