اسلام میں نامحرم لڑکے اور لڑکی کا ملنا حرام

Posted on at


آج میں آپ کو نامحرم لڑکے اور نامحرم لڑکی کا جو ملنا ہے جسے آج کل ہم لوگ ڈیٹ کا نام دیتے ہیں اس کو اسلام نے حرام قرار دیا ہوا ہے جضور صلی اللہ علی وسلم نے بھی ارشاد فرمایا ہے کہ زنا ایک قرض ہے اگر تم لوگ کسی کی ماں بہن بیٹی یا بیوی سے کر گے تو تمیں اس ٹائم تک موت نہیں آئے گی جب تک کوئی اور تمہاری ماں بہن بییٹی کے ساتھ نہ کر لے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اسلام کی تعلیما ت پر عمل کرے



اسلام میں کسی نامحرم کا کسی نامحرم لڑکی کے ساتھ کسی پارک میں جانا آئسکریم پارلر میں جانا اسلام اس فعل کی بالکل بھی اجازت نہیں دیتا اسلام ایک مکمل دین ہے جو انسان کو رہنے کے طریقے اور اپنی زندگی گزارنے کے طریقے بتاتا ہے



ہمارے پیارے نبی نے فرمایا ہے کہ عورت کو چاہیے کہ وہ گھر سے پردہ کر کے نکلے تاکے پتا چلے کہ کسی عزت والے گھر کی عورت جارہی ہے



اسلام اس کی بھی بالکل اجازت نہیں دیتا کہ کوئی لڑکی کسی نامحرم کے ساتھ ہو کراپنے گھر والوں کی عزت خاک میں ملا دے اور نہ کسی نہ محرم لڑکے کو یہ حق کہ وہ کسی نامحرم لڑکی کو چھوے میری یہ لڑکوں اور



لڑکیوں سے گزارش ہے کہ خدارا اپنے اوپر رحم کرو اور اسلام ہمیں اس کی بالکل اجازت نہیں دیتا کہ کوئی نامحرم لڑکی کسی نامحرم لڑکے کے ساتھ اس کی گاڑی میں بیٹھ کر جاے یا کسی اور جگہ جائے ہمارا اسلام



 


اس کی بلکل اجازت نہیں دیتا اسلام نے تو یہ کہا کہ کہ تم جب بھی  کسی لڑکی کو دیکھوں تو اپنی نظرے نیجی کر لو  اور لڑکی ہو یا عورت اس کو بھی چاہیے کہ وہ کسی نامحرم لڑکے کے ساتھ کہی بھی یہ جائے


 




About the author

160