فلم اینکس اب کسی بگ باس سے کم نہیں

Posted on at


فلم اینکس میں بڑھتے ہووے جھگڑے دیکھ دیکھ کر مجھے ایسا لگتا ہے کہ یہ بھی اب بگ باس بن چکا ہے کیوں کہ بگ باس میں بھی اسی طرح سے کوئی نہ کوئی جھگڑا لگا ہی رہتا ہے لیکن یہ کوئی بگ باس کا گھر نہیں ہے کہ جسے دیکھو لڑتا جھگڑتا نظر آ رہا ہے اور بہت سی پارٹیاں بن چکی ہیں جس کی وجہ سے فلم اینکس کے ورکر پر بہت برا اثر پڑھ رہا ہے

اور کوئی بھی نیا ورکر یہ دیکھ کر اس پلیٹ فارم پر کام نہیں کرنا چاہتا کیوں کہ کام تب ہی ہوتا ہے جب اپس میں اتفاق ہو اور ایک دوسرے سے اچھے تعلقات ہوں گے کیوں کہ جب ہم کوئی بلاگ لکھتے ہیں تو اسے ہمہیں سب سے شیر کروانا ہوتا ہے اور جیسے کہ آپ سب لوگ دیکھ رہے ہیں کچھ دنوں سے کافی ساری رنجشیں اور کافی سارے ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو کہ ان لوگوں کو اپس میں ملانے کے بجاۓ ان میں اور دوریاں پیدا کر رہے ہیں


                                                  انسانیت کا تقاضہ
انسانیت کا تقاضہ یہ ہے کہ اگر آپ کسی کو دیکھو کہ ان میں کوئی بھی کسی قسم کی غلط فہمی پیدا ہو چکی ہے یا کسی بھی وجہ سے ناراضگی پیدا ہو چکی ہے تو اسے سلجھانے کی کوشش کی جائے نہ کہ اسے اور بڑھایا جاۓ جس سے کہ باقی لوگوں پر بھی اس چیز کا غلط اثر پڑھے میں نے کل بھی ایک دو بلاگ دیکھے جس کا مجھے بہت ہی دکھ ہوا کہ یہ ہمارے لوگ کیوں ایک دوسرے میں ناراضگی کو اور بڑھا رہے ہیں بلکہ ہم سب کو ان دونوں پارٹیوں کو ملانے کی کوشش کرنی چاہیے اور جو بھی غلط فہمیاں پیدا ہوئی ہیں انھیں ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے یہ باتیں ایک مسلمان ہونے کے ناتے آپ سب کو بتا رہا ہوں آپ سب اگر اتفاق سے کام کریں تو کوئی ایسا مسلہ نہیں ہے جس کا حل نہ نکل سکے کیوں کہ اتفاق میں ہی برقت ہے

اور جو بھی ایک دوسرے کے خلاف بلاگ لکھنے والے ہیں جیسا کہ کل میں نے خود دیکھا میں انھیں یہی کہنا چاہوں گا کہ آپ کے پاس اگر لکھنے کے لئے کچھ نہیں ہے تو چھوڑ دیں لیکن کسی کو کسی کے خلاف تو نہ بڑھکائیں ورنہ ایک دن ایسا بھی اے گا کہ آپ سے بھی کوئی ایسا کر سکتا ہے کیوں کہ اگر کسی کے لئے گڑھا کھودو گے تو خود ہی اس میں گر جاؤ گے

اس لئے کسی پر کسی کو حق نہیں ہے کچڑھ اچھالنے کا اور ایک دوسرے کے خلاف بڑھکانے کا بس اپنا اپنا کام کریں اور کوشش کریں کہ آپ سے کسی کو تکلیف نہ ہو تب کام بھی دل و دماغ سے کام کر سکیں گے ورنہ کام کی بجاۓ آپ کے دماغ میں فتور ہی رہے گا میری یہی دعا ہے کہ آپ سب جہاں رہیں خوش رہیں آباد رہیں امین

 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160