پیلے پھل قدرت کا تحفہ حصہ دوئم

Posted on at



یہ میرے بلاگ کا دوسرا حصہ ہے . پہلے حصے میں یپلے پھلوں کی اہمیت  کی گی تھی  اور  چند پھلوں کے فائدےبھی لکھے تھے. اب اور پیلے  پھلوں کے فوائد درج  ذیل ہے



کیلا


کیلا ایک نرم ور بنا بیچ کے پھل ہے. یہ ایک ایسا پھل ہے جو سال کے سارے مہینوں میں پایا جاتا ہے..یہ پھل اپنی  نرم خاصیت کی وجہ سے بچوں سے لے کر بوڑھوں تک سب میں بہت زیادہ مہشور ہے.کچھ لوگ اسے وزن بڑھانے کا سامان سمجھتے ہے اور موٹاپے سے بچنے کے لیے اس کو کھانے سے پرہیز کرتے ہیں. مگر جب اس کے فائدوں پر نظر ڈالیں تو وہ اسے کھانے پر مجبور ہو جایں گے.یہ صحت کے لیے بہت اچھا ہے.اگر اس کا استعمال متوازن کیا جاۓ تو یہ جسم کو صحت منداور سہی شکل میں رکھتا ہے. اوراس کے  ساتھ ساتھ بالوں  جلد کے  مفید ہے .یہ ہڈیوں اور جوڑوں کے درد میں بھی راحت دیتا ہے.یہ کلیسٹرول کو کم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے. بلڈ پریشر کے مریض بھی اس کو استعمال کریں یہ دل کے دورے سے بھی بچاؤ کا ذریعہ ہیں



پپیتا :


پپیتا ایک نرم ور مزیدار پھل ہے.ویسے تو یہ میٹھا پھل ہ مگر اس کی بعض اقسام میٹھی نہیں ہوتیں.اس پھل کو فرشتوں کا پھل بھی کہا جاتا ہے جس کے وجہ اس کے اندر پائی  والی بہت سارے صحت بخش اجزا ہیں.یہ بھی پورے سال پایا جاتا ہے . اس کا رنگ پیلے سے لے کر گلابی ہوتا ہے .اس پھل کو دنیا کا سب سے زیادہ صحت بخش پھل سمجھا جاتا ہے.اس کا استعمال ہاضمے کے لیے مفید ہے.یہ خون کی نالیوں کو کشادہ کرتا ہے اور کلیسٹرول کو بھی کم کرتا ہے.یہ جلد کے لیے بھی مفید ہے . اسے نہ صرف کھا کر صحت ور جلد اچھے ہوتی  ہے بلکہ اس کو چہرے پر ماسک کے طور پر لگایا بھی جاتا ہے . جس سے چہرے کے تروتازگی میں بھی اضافہ ہوتا ہے



آڑو :


یہ ایک خوش ذائقہ پھل ہے.جس کا رنگ پیلے سے سفید تک ہو سکتا ہے.ا س کا ذائقہ ترش سے ہلکا میٹھے تک ہوتا ہے.اس کا تعلق پتھروں کے پھلوں سے ہے. پتھروں کے پھل ان پھلوں کو کہا جاتا ہے جس کے درمیان میں ایک سخت پتھر جیسا بیچ پایا جاتا ہے.صحت کے اعتبار سے اس کو کھانا بہت کارآمد ہے.یہ زیابطیس کے مریضوں کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے.یہ دل کے کئی بیماریوں کا علاج ہے.کینسر ور دل کے دورے سے بچاؤ کا ایک ذریع ہے.اس کا سہی ور متوازن استعمال جلد کو تروتازہ رکھنے میں بہت اہم ہے.یہ وژن بھی کم کرنے میں معاون ہوتا ہے.

.. 


بلاگ پڑھنے کا شکریہ


.اگر اپ میرے مزید بلاگ پڑھنا چاہتے ہیں تو درج ذیل لنک پر کلک کریں .


http://www.filmannex.com/sidra-asif/blog_post


سدرہ آصف


بلاگر فلم انیکس.



About the author

sidra-asif

I am student of MCs and doing short eassy and story writing since i join college . Now i join blog writing through film annex so that i can share my ideas with other and earn some money for my studies .

Subscribe 0
160