شفاف دودھ ایک نعمت حصہ دوئم

Posted on at


شفاف دودھ ایک نعمت حصہ دوئم


 



 


 



 


پھر دودھ کو زیادہ کرنے کے لیے مختلف فارمولے استعمال کیے جاتے ہیں مثلا دودھ زیادہ کرنے کے لیے اس میں سستے قسم کے پاؤڈر استعمال کیے جاتے ہیں جس میں عموما بال[ سفا پاؤڈر] بھی استعمال کیا جاتا ہےاور پھر فیٹ بڑھانے کے لیے سستے قسم کے آئل لیے جاتے ہیں جو نہایت مضر صحت ہیں۔


 



 


یہ لوگ دودھ اکٹھا کر کے ڈیری تک پہنچاتے ہیں اس کے بعد اس طرح کے کئی نخسہ جات ڈیری والے استعال کرتے ہیں پھر بڑی بڑی کمپنیوں کی گاڑیاں آتی ہیں جو ٹینکرز میں بھر کر دودھ یا [جو سفدی مائل چیز ہے]کمپنی تک پہنچاتے ہیں کمپنی والے اس کو ہوموسچرائز پسچرائزکر کے ڈبوں میں پیک کر کے اپنی کمپنی کا بہترین لیبل لگا کرسپلائی کرتے ہیں اور ہر کمپنی والا دعوی کرتا ہے کہ ان کا دودھ اچھا اور گاڑھا ہے۔


 



 


کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو سب کچھ جانتے ہیں لیکن پھر بھی اس کے متعلق کچھ نہیں کرتے کیونکہ ان کے پاس کوئی اختیار نہیں اور جن کے پاس اختیارات ہیں وہ سب کچھ جاننے کے بعد بھی کچھ نہیں کرنا چاہتے کیونکہ بڑی بڑی کمپنیوں کے نمائندے ان کی جیبیں گرم رکھتے ہیں ۔


 



 


خدارا انہیں چائیے کہ ایسی پاک اور صاف چیز جسے اللہ کا نور بھی کہا جاتا ہے لوگوں تک ویسے ہی پہنچائیں جسکا وہ دعوی کرتے ہیں اور حکام کو چائیے کہ اس پر سختی سے نوٹس لیں اور اس نظام کو تبدیل کریں تاکہ معاشرے میں ہر بچہ بڑا صحت مند اور توانا ہواور ملک ترقی کی طرف گامزن ہو۔


 


 



About the author

mian320

I sm mr.

Subscribe 0
160