میری موٹر سائیکل

Posted on at


میرا نام راوَ نعمان علی اور آج میں آپ کو اپنی موٹرسائیکل کے بارے بتاوَ گا میرے پاس ہنڈا کی سی ڈی 70 سی سی ہے 2014 ماڈل ہے یہ ہم نے  استعمال میں لی جب یہ دو ماہ چلی ہوی تھی اور یہ موٹر سائیکل میرے ابو نے مجھے ساٹھ ہزار کی لے کر دی اس کو رجسٹر میں خود اپنے نام پر کروایا ہے اس کا رجسٹریشن نمبر ایم این



کے 14   3003 ہے اس کو رجسٹیریشن میں نے 2014 میں کروایا ہے یہ موٹر سائیکل ہبت اچھی ہے یہ ایک لیٹر میں تقریبا ساٹھ سے ستر کلومیٹر کرتی ہے اس کو میں ڈیلی صاف کر کے پھر چلاتا ہو



اس موٹر سائیکل پر میں نے بہت لمبا سفر بھی کیا ہے اس نے کبھی مجھے راستے میں دھوکہ نہیں دیا اس کو میں نے بہت زیادہ چلایا ہے اس کو میں ہزار کلومیٹر چلنے کے بعد اس کا موہل آئل تبدیل کردیتا ہو جس سے اس کے انجن میں جان پڑ جاتی ہے اور اس کو پندرہ دن بعد سروس اسٹیشن پر لے جاتا ہے جہاں پر اس کو



 


دھلواتا ہو اور اس پر میں بہت خرچہ کیا ہوا جس میں سیٹ کا کپڑا اس کی سیٹ کا کپڑا بہت خوبصورت ہے میں اس کی پٹرول کی ٹینکی فل کرواتا ہو اس کی ٹینکی میں تقریبا گیارہ سو کا پٹرول آتا ہے۔اور جب ریزرو لگے تو اس کے بعد بھی یہ تقریبا ساٹھ کلومیٹر چل جاتی ہے یہ ہنڈا موٹرسائیکل کراچی سیریل کی ہے اس کی سپیڈ تقریبا نوے کلومیٹر فی گھنٹہ ہے میں اس کو بہت تیز چلاتا ہوں



یہ ابھی بھی نئی موٹرسائیکل جیسی ہے اس پر بھی تک کو خراژ بھی نہیں آئی ہے اس موٹرسائیکل کا انجن بھی بالکل فٹ ہے میں جب بھی اس کو چلاتا ہو مجھے بہت مزا آتا ہے میرا اس کو بیجنے کا بالکل ارادہ نہیں ہے


 




About the author

160