اسلامی نظام کے انسانی زندگی پر اثرات

Posted on at


آج میں اپنے اس بلاگ میں اسلامی نظام کا انسانی زندگی پر جو اثر پڑتا ہے اس کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں . حضرت محمّد کے لاے ہوئے اسلامی نظام نے انسانی زندگی پر بوہت گہرے اثرات چھوڑے ہیں .ہر ملک اور ہر قوم کسی نہ کسی حد تک اسلامی نظام سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکی ،اس چیز کا اطراف کرے یا نہ کرے ،لکن اس حقیقت کو نہیں جھٹلایا جا سکتا .



اسلام کے انسانی زندگی پر جو اثرات مرتب ہوئے ہیں ان میں اعتقادات ہیں ،سیاسی اثرات ،معاشرتی اثرات ،اقتصادی اثرات وغیرہ شامل ہیں . اعتقادات کا انسانی زندگی پر گہرا اثر پڑا ہے اسلام نے یہ واضح کیا کہ الله پاک ایک ہے اور اسی کی عبادت کی جائے ،اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا جائے .اسلام نے بت پرستی ،ذلالت اور گمراہی کا خاتمہ کیا ہے .غربت جیسی بت پرستی سے خاتمہ کیا ہے ارب سر زمین کو بتوں سے پاک کیا .



سیاسی زندگی پر بھی اسلام کا بوہت گہرا اثر پڑا ہے .اسلام نے جمہوریت کے لئے راستہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے اسلام سے قبل یہ سب کچھ نہیں تھا زمیں پر شخصی لوگوں کا دور دورہ تھا .جب کبھی جس کا دل چاہتا اس علاقے کا حکمران بن جاتا .لکن اسلام نے اس نظام کو سخت نہ پسند کیا ہے .اور اسلامی جمہوریہ نظام رائج کرنے کا حکم دیا ہے .



اب دنیا کے ہر کونے میں جو بھی ملک ہے اس کی تمام حکومتیں اپنے دستور کی بنیاد پر جمہوریت پر رکھتی ہیں اور حریت اور مساوات کو انسان کے بنیادی حقوق قرار دیتی ہے .



About the author

160