فلم اینکس کی موبائیل ورژن ایپ کو جانیں

Posted on at

This post is also available in:

فلم اینکس کا نیا پلیٹفارم ایک بالکل نۓ ڈیزائن کیساتھ موبائیل ورژن میں آیا۔آپ اپنے سمارٹ فون پر اس سائیٹ کو ایک ایپ(ایپلیکشن)کیطور پر استعمال کرسکتے ہیں۔اور اس سائیٹ کی اھم فیچرز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔ٓئیے ایک جائزہ لیں

اپنے فون پر کوئی بھی براوزر کھولیں اور

www.filmannex.com

پر جائیں اور لاگ ان ھو جائیں۔اور موبائیل ورژن سے آپ اپنی نیوزفیڈ کو بھی براؤز کر سکتے ہیں۔

 

اپنے مواد اور پروفائل کو دیکھیں -

مارکیٹ پلیس میں خریداری کریں

-اپنے نوٹیفیکیشنز دیکھیں

- اپنے پیغامات پڑھیں

- اپنے ملحقہ لوگوں کو دیکھیں اور ای میل سے دعوت دیں

- اپنی آمدنیاں چیک کریں

- اپنی سیٹنگز اور ظاہر ھونے کو تبدیل کریں

 

مواد میں ابھی آپ صرف مائیکرو بلاگز ڈال سکتے ہیں اور تصویر بھی ایڈ کر سکتے ہیں).

 

اپنے سمارٹ فونز سے آسانی کیساتھ فلم اینکس تک رسائی حاصل کرنے کیلۓ  اپنی مین سکرین پر اسکا آئیکن ایڈ کریں

جب آپ فلم اینکس پر ھوں۔براؤزر کے مینو پر کلک کریں اور وہاں ۔۔ھوم سکرین  پر ایڈ کریں ۔۔۔کو منتخب کریں

فلم اینکس کو سبسکرائیب کریں تا کہ آپ سے مزید اپ ڈیٹس رہ نہ جائیں۔

 



About the author

syedahmad

My name is Syed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 3477
160