میرا پیارا گھر

Posted on at


میں آج آپ لوگوں کو اپنے گھر کے بارے میں بتاؤں گا میں  سوئی گیس روڈ بی سی جی چوک ملتان میں رہتا ہوں میرا گھر پانچ مرلے پر بنا ہوا ہے میرا گھر ڈبل سٹوری ہے میرے گھر میں چار کمرے ہیں ایک دو کچن ہیں اور ہر کمرے کے ساتھ اٹچ باتھ روم ہے میرا گھر مین روڈ سے ایک فٹ اونچا ہے اس میں ایک بیھٹک ہے جس میں



 


ابو کے اور میرے دوست آکر ملتے ہیں ہم دوست اکثر اس میں بیٹھ کر فلم وغیرہ بھی دیکھتے ہیں میرے گھر میں گیراج بھی ہے جس میں ہم لوگ اپنی گاڑی کھڑی کرتے ہیں اور ایک مین گیٹ بھی ہے میرے گھر میں ایک اے سی بھی لگا ہوا ہے جس میں ہم لوگ گرمیوں میں آرام کرتے ہیں  یہ گھر ٹوٹل چپا ہوا ہے اس لیے ہمیں نہ رات کا پتہ چلتا ہے اور نہ ہی دن کا



میرے گھر کے کمروں میں کارپٹ بچھا ہوا ہے ایک ٹی وی لاؤنج ہے جس میں فری پو کر کوئی ڈرامہ یا نیوز دیکھ لیتے ہیں میرے گھر میں چھتے پلاسٹک آف پیرس کی بنی ہوی ہیں جن سے گرمی کا احساس ہی نہیں ہوتا یہ گھر ہم نے 2011 میں تقریبا بیس لاکھ کا لیا تھا اور اب اس کی قیمت تقریبا تیس لاکھ ہے میرے گھر میں دو



 


سیڑھیا ہیں ایک سیڑھی اندر سے جارہی ہے اور دوسری سیڑھی باہر سے جارہی باہر والی شیڑھی پر دروازہ بھی لگا ہوا ہے



میرا گھر ہوادر ہے اس میں ایک عدد سٹور بھی ہے جس میں گھر کا فالتو سامان رکھتے ہیں میرا گھر بہت پیارا ہے اس میں لکڑی کی بڑی  بڑی الماری بھی بنی ہوی ہیں جن میں کپڑے اور بستر رکھے جاتے ہیں بیٹھک کے ساتھ بھی اٹچ پاتھ روم ہے میرے گھر میں ایک الماری میری ہے جس میں اپنی پرسنل چیزیں رکھتا ہوں میرا گھر بہت خوبصورت ہے اور میں اپنے گھر سے پیار کرتا ہوں




About the author

160